ہوم / 2020 / مئی

ماہانہ آرکائوز :

تحریک انصاف کے رہنما اور مشہور گلوکار ابرار الحق بھی کورونا کا شکار

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مشہور گلوکار ابرار الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی ہے۔ ابرار الحق نے لکھا ہے کہ ‘میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، …

مزید پڑھیں

ایمان جودہ ،امریکہ میں مسلمانوں کی آواز بننے والی عرب لڑکی

1980 اور 1990 میں امریکی ریاست کولوراڈو کی مسلم کمیونٹی 30 ہزار سے کم افراد پر مشتمل تھی اور وہاں صرف پانچ مساجد تھیں۔ امریکہ کی ڈیموکریٹ سیاسی جماعت کی امیدوار ایمان جودہ کہتی ہیں کہ ‘یہ تعداد بہت کم تھی لیکن ہم خوش تھے۔’ اپنے بچپن میں انہوں نے …

مزید پڑھیں

چین کے ساتھ تنازع: ’انڈیا کے وقار پر کسی صورت آنچ نہیں آنے دیں گے

انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے زور دیا ہے کہ حکومت انڈیا کسی صورت انڈیا کے وقار پر آنچ نہیں آنے دے گی۔ راج ناتھ سنگھ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انڈیا اور چین کی فوجوں کے درمیاں لداخ میں کشیدگی جاری ہے۔  انڈیا کے ٹی …

مزید پڑھیں

قومی رابطہ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی، لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والا  قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا جو اب کل بروز پیر ہو گا۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت آج ہونے والا اجلاس اب کل سہہ پہر ساڑھے چار بجے …

مزید پڑھیں

سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ٹیلر سوئفٹ صدر ٹرمپ پر برس پڑیں

واشنگٹن: امریکی گلوکارہ “ٹیلر سوئفٹ “نے امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ  کو کھری کھری سنادیں۔ امریکی گلو کارہ “ٹیلر سوئفٹ “نے امریکا میں سیاہ فام شخص کی ہلاک کے بعد ملک کی بگڑتی ہو ئی صورتحال پر امریکی صدر کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں

کورونا مریضوں کیلئے ملک بھر میں وینٹی لیٹرز کی تقسیم

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے ملک کے چاروں صوبوں میں کورونا مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان  این ڈی ایم اے کے مطابق بڑھتی ضرورت کے پیش نظر صوبوں میں 100 وینٹی لیٹرز تقیسم کیے جا رہے ہیں، …

مزید پڑھیں

عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا نہ کبھی اٹھاؤں گا: مدثر نذر

سابق ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا ہے نہ کبھی اٹھاؤں گا، 4 سالہ دور ملازمت میں جس طرح ڈویلپمنٹ کا کام کرنا چاہتا تھا ویسا نہیں کر سکا۔ ‏ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کی …

مزید پڑھیں

بھارت میں پکڑے گئے کبوتر کے مالک نے خفیہ کوڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

بھارتی میڈیا اور حکمرانوں کا پاکستانی کبوتر پکڑنے اور جاسوسی کا الزام لگانےکا پروپیگنڈا مذاق بن کر ناکام ہو گیا۔ چند روز قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوا کے سرحدی علاقے سے ایک کبوتر پکڑا گیا ہے جس پر شبہ ہے کہ اسے …

مزید پڑھیں

فواد چوہدری بھی ‘ارطغرل غازی’ کی مخالفت کرنے لگے

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’ کے خلاف بیان سامنے آیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ حال ہی میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی آگئی اور ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس 88 زندگیاں نگل گیا اور اب تک کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 69 ہزار …

مزید پڑھیں