ڈیلی آرکائیوز :

کورونا وائرس: ثانیہ مرزا کھانا پکانے کی ویڈیوز شیئر کرنے والوں پر برس پڑیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر کھانا پکانے کی ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں۔ کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر کی نامور شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا …

مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی

گلوکارعاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دی جس کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم کی آوازکے دیوانے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں۔ عاطف اسلم کی آوازمیں پڑھا گیا مشہور ومعروف کلام ’تاجدارحرم‘ اورحمد باری تعالیٰ ’وہی خدا ہے‘ کی پزیرائی دنیا بھرمیں ہوئی تھی۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان کی فراخ دلی: کراچی کے حدود میں پھنسے 2 بھارتی طیاروں کی بھرپور رہنمائی

پاکستان نے انتہائی بردباری اور فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امدادی سامان لے جانے والے 2 بھارتی طیاروں کی بھرپور رہنمائی کی۔ ذرائع سی اے اے کےمطابق ایک بھارتی طیارہ ممبئی سے اور دوسرا نئی دہلی سے  کورونا متاثرین کے لیے امدادی سامان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ لے جانے کے …

مزید پڑھیں

امریکی اینکر بروک بالڈون کورونا وائرس میں مبتلا

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی اینکر بروک بالڈون کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ اینکر  بروک بالڈون نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے دوپہر میں اچانک کورونا وائرس کی علامات محسوس ہوئیں، بخار اور جسم میں تکلیف ہورہی تھی۔ بروک …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2800 سے تجاوز کر گئی، 42 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 2833 ہوگئی ہے جب کہ موذی وبا سے اب تک ملک میں 42 افراد جاں بحق بھی ہو چکے ہیں۔ ملک میں اب تک کورونا سے ہونے والی 42 ہلاکتوں میں سب سے زیادہ 14 ہلاکتیں …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے کمبوڈیا کا صنعتی شعبہ بیٹھ گیا، 57 فیکٹریوں پر تالے

دیگر ممالک کی طرح کورونا وائرس کمبوڈیا کی معیشت کو بھی شدید متاثر کر رہا ہے۔ دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے روز مرہ استعمال کی خاص اشیاء مہنگی ہوتی جا رہی ہیں، اس صورتحال کا ایک بڑا سبب بین الاقوامی سطح پر پیداواری عمل میں مستقل …

مزید پڑھیں

کوئی ملک لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کرے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی ملک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کو ہٹانے میں جلدی نہ کرے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گھیبریوسس کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

وبا کے بعد کی زندگی کیسی ہوگی؟

آج سے ایک ماہ، تین ماہ، چھ ماہ یا ایک سال بعد جب یہ وبا ختم ہو گی تو اِس زمین پر بسنے والے انسان اپنی نئی زندگی کیسے شروع کریں گے؟ یہ وہ ملین ڈالر سوال ہے جو ہمارے مستقبل کا تعین کرے گا۔  اب سے تقریباً تین ارب …

مزید پڑھیں

امریکا میں نامعلوم شخص نے ریستوران کو 10 ہزار ڈالر ٹپ دیدی

فلوریڈا: کورونا وائرس لاک ڈاؤن سے ایک روز قبل ایک دریا دل صارف نے ریستوران کے پورے عملے کو بطور ٹپ 10 ہزار ڈالر دیئے ہیں جو پاکستانی روپوں میں 16 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ فلوریڈا کے شہر نیپلز میں واقع اسکیلٹس نامی ریستوران نے اپنے فیس بک پیج پر …

مزید پڑھیں

غلام فرید صابری کو ہم سے بچھڑے 26 برس بیت گئے

کراچی: معروف قوال غلام فرید صابری کو ہم سے بچھڑے 26 برس بیت گئے۔ غلام فرید صابری نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد عنایت حسین صابری سے حاصل کی اور پہلی پرفارمنس 11 برس کی عمر میں دی۔ غلام فرید صابری کو صوفیانہ کلام پڑھنے پر مکمل دسترس حاصل …

مزید پڑھیں