ڈیلی آرکائیوز :

پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2708 ہوگئی

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جاپہنچی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2708 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں میں سب سے زیادہ 14 ہلاکتیں سندھ میں ہوئی ہیں جب کہ پنجاب …

مزید پڑھیں

کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم کو 7 روز بعد بھی تیز بخار

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ان میں ابھی کورونا وائرس کی علامات موجود ہیں جس کی وجہ سے وہ بدستور آئسولیشن میں رہیں گے۔ برطانوی وزیراعظم کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گزشتہ 7 روز سے 11 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں آئسولیشن میں موجود ہیں۔ تاہم،اسکائی نیوز …

مزید پڑھیں

کورونا نے امریکا میں قیامت ڈھا دی، ایک ہی روز میں 1480 افراد ہلاک

امریکا میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی روز میں 1480 افراد ہلاک ہو گئے جو اب امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں 700 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جہاں اموات کی تعداد …

مزید پڑھیں

اداکارہ نادیہ جمیل کینسر میں مبتلا ہوگئیں

نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل  بریسٹ کینسر (چھاتی کے سرطان) میں مبتلاہوگئیں۔ اداکارہ نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر اپنے چاہنے والوں کو بتاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے ان میں بریسٹ کینسر(چھاتی کے سرطان) کی تشخیص ہوئی ہے۔ اور چار روز میں وہ دو مرتبہ علاج کے لیے …

مزید پڑھیں

قرنطینہ میں مایا علی کی بیکنگ کی وڈیووائرل

قرنطینہ کے دوران اداکارہ مایا علی کی بہترین اندازمیں بیکنگ کی وڈیووائرل ہوگئی ہے۔ فلم ’طیفہ ان ٹربل‘ میں اپنی اداکاری کے جوہردکھانے والی اداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس سے متعلق اپنے مداحوں کے لیے گھرکی صفائی کرتے ہوئے ایک وڈیوبنائی تھی جس میں وہ خاص طورپرگھرکے سوئچ بورڈ، …

مزید پڑھیں

اعظم خان کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلیے ڈاکومنٹری تیار

کراچی: اسکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ڈاکومنٹری فلم تیارکرلی۔ اعظم خان طویل علالت کے بعد 95 سال کی عمر میں گزشتہ ہفتہ لندن کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے تھے،اعظم خان اسکواش کے   ان بنیادی کھلاڑیوں میں …

مزید پڑھیں

کورونا وبا؛ فٹبال کے 2 عالمی مقابلے ملتوی ہونے کا امکان

کورونا وبا کی وجہ سے فیفا ویمن انڈر 20 اور فیفا انڈر 17 ویمن ورلڈ کپ ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس وبا کے بعد کی صورتحال پر جون میں شیڈول تمام انٹرنیشنل میچز کے ساتھ اگست اور ستمبر میں ہونے والے فیفا …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ایونٹس کا مستقبل کیا ہوگا؟21 اپریل کو ’’بڑوں ‘‘کا غور

لاہور: آئی سی سی ایونٹس کا مستقبل کیا ہوگا؟ عالمی کرکٹ کے بڑے 21اپریل کو ویڈیو کانفرنس میں امکانات پر غور کریں گے، پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا کہنا ہے کہ اس موقع پر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ چیمپئن شپ سمیت مختلف مقابلوں کے متبادل پلان …

مزید پڑھیں

ترکی میں 20 سال سے کم عمر شہریوں پر جزوی کرفیو نافذ

انقرہ: ترکی میں کورنا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات میں 20 برس سے کم عمر شہریوں پر جزوی کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے قوم سے خطاب میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اقدامات …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کو 542 ارب روپے کا فائدہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایسچینج میں رواں ہفتے تیزی سے جہاں انڈیکس میں بہتری آئی وہیں سرمایہ کاروں کو بھی 542 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا ہے۔ رواں کاروباری ہفتے مارچ سے 3 اپریل کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی سے تیزی کی جانب گامزن ہوگئی۔ ہفتے کے آغاز میں …

مزید پڑھیں