ڈیلی آرکائیوز :

پاکستان میں کورونا سے 35 ہلاکتیں، مجموعی کیسز کی تعداد 2450 ہوگئی

پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2450 تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں سے پنجاب میں 11، سندھ 11، خیبرپختونخوا 9، گلگت بلتستان …

مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 53 ہزار سے تجاوز کر گئیں، مریضوں کی تعداد بھی 10 لاکھ سے اوپر

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اب تک 53 ہزار سے زائد جانیں ضائع ہو چکی ہیں جب کہ 10 لاکھ سے زیادہ افراد اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث اس وقت ہلاکتوں کے اعتبار سے اٹلی دنیا میں سب سے آگے …

مزید پڑھیں

ڈینیل پرل کیس کے فیصلے کی ٹائمنگ پر تعجب ہوا: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے فیصلے کی ٹائمنگ پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ساری دنیا کی توجہ کورونا کا مقابلہ کرنے پر مرکوز ہے اور پاکستان کی کورونا سے متعلق کاوشوں کی دنیا تعریف کررہی ہے۔ …

مزید پڑھیں

ایران میں 8 ہزار پاکستانی موجود ہیں، واپسی کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا سیلف آئسولیشن کے سوا کوئی علاج نہیں ہے۔ بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یورپ، چین، امریکا اور دیگر ممالک بھی بہت سوچ کے بعد …

مزید پڑھیں

نجی تعلیمی ادارے والدین سے 80 فیصد فیس وصول کریں: محکمہ اسکولز پنجاب

محکمہ اسکولز پنجاب نے سفارش کی ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران نجی تعلیمی ادارے والدین سے 80 فیصد فیس وصول کریں جب کہ نجی تعلیمی ادارے کسی استاد کو ملازمت سے نہ نکالیں۔ محکمہ اسکولز پنجاب نے وزیر قانون پنجاب کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات حتمی منظوری …

مزید پڑھیں

مستحقین کو امداد دیتے وقت سیلفی لینے والے فنکاروں پر یاسر حسین برس پڑے

اداکار یاسر حسین نے مستحقین کو امداد دیتے وقت سیلفی لینے والے فنکاروں اور افراد پر انوکھے انداز میں تنقید کی ہے۔ کورونا وائرس کے باعث ملک میں بحرانی صورتحال ہے ۔گزشتہ کئی روز سے جاری لاک ڈاؤن کے نتیجے میں وہ افراد جو مالی طور پر مستحکم ہیں ان …

مزید پڑھیں

انضمام الحق نے اپنے خلاف سازش کی فائلز کھول دیں

انضمام الحق نے اپنی کپتانی کے خلاف بڑی سازش کی پرانی فائلز کھول دیں۔ پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا کہ کچھ پلیئرز نے انھیں 2005 میں قیادت سے ہٹانے کیلے سازش رچائی تھی، انھوں نے کہا کہ مجھے اس ٹور میں کمزور …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا میدان دوبارہ سجاؤ، چیمپئن بناؤ، قلندرز کی تجویز

پی ایس ایل 5 کا میدان دوبارہ سجاؤ، چیمپئن بناؤ، عاقب جاوید نے ستمبر میں باقی میچز کرانے کی تجویز پیش کردی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پی ایس ایل5 میں لیگ مرحلے کے اختتامی میچز خالی اسٹیڈیمز میں ہوئے، پلے آف ختم کرکے سیمی فائنلز اور فائنل شیڈول کرکے …

مزید پڑھیں

برطانیہ ؛ کورونا وائرس مریضوں کا علاج کرنے والے پاکستانی سمیت 4 مسلم ڈاکٹر جاں بحق

لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی جان بچاتے بچاتے پاکستانی ڈاکٹر حبیب زیدی سمیت 4 مسلمان ڈاکٹرز بھی اس مہلک وائرس کا شکار ہو کر اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والوں میں مسلمان …

مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ، وزن صرف دو گرام

کیوبا: بی ہمنگ برڈ ایک خوبصورت عجوبہ پرندہ ہے جس کا وزن دو گرام سے کچھ زیادہ ہوتا ہے۔ اس پرندے کو دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ قرار دیا گیا ہے۔ یہ شہد کی مکھی سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور اسی بنا پر اسے بی ہمنگ برڈ کا نام …

مزید پڑھیں