ڈیلی آرکائیوز :

امریکی فوج بھی کورونا کے سامنے بے بس، ایک اہلکار ہلاک اور 700 سے زائد متاثر

کورونا وائرس نے جہاں دنیا کے جدید ترین ممالک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے وہیں سپرپاور امریکا کی فوج بھی اس وائرس کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ کورونا وائرس کے باعث اب تک دنیا میں سب سے زیادہ ایک لاکھ 86 ہزار سے زائد کیسز …

مزید پڑھیں

امریکا میں ہلاکتیں چین سے بھی بڑھ گئیں، دنیا میں اموات 42 ہزار سے زیادہ ہو گئیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں جب کہ امریکا میں اموات کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے جہاں سب سے پہلے کورونا وائرس منظر عام پر آیا تھا۔ امریکا میں گزشتہ روز 800 سے زائد اموات ریکارڈ کی گئی …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2039 ہوگئی، 26 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1938 ہوگئی جب کہ 26 افراد جاں بحق اور 58 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سیل کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 2039 ہوگئی، گزشتہ …

مزید پڑھیں

کورونا وبا کے بعد میوزیم سے فان گوخ کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

ایمسٹر ڈیم: دنیا کے عظیم مصور اور پینٹر فان گوخ کی مشہور پینٹنگ ایک میوزیم سے چوری ہوگئی ہے جسے ایک اور میوزیم سے کچھ دنوں کےلیے مستعار لیا گیا تھا۔ ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے سنگر لارین میوزیم میں یہ تصویر کچھ عرصے کے لیے رکھی گئی تھی۔ میوزیم کورونا …

مزید پڑھیں

کورونا وبا؛ ہماری لاپرواہی لاتعداد زندگیوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہے، مہوش حیات

 اداکارہ مہوش حیات نے عوام سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ براہ مہربانی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں کیونکہ ہماری ذرا سی لاپرواہی لاتعداد زندگیوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ مہوش حیات نے کورونا وائرس کے خطرے اور اس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک آگاہی ویڈیو جاری …

مزید پڑھیں

ہمیں لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے مدد کرنی چاہیے، نیلم منیر

کراچی: معروف اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ ہمیں لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے اُن کی مدد کرنی چاہیے۔ اداکارہ نیلم منیر نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ موجودہ صورتحال میں دن و رات دوسروں کی مدد …

مزید پڑھیں

پی سی بی کو عمر اکمل کا جواب موصول،غلطی تسلیم کرنے پرکم سزا ہوگی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کو عمر اکمل کی جانب سے نوٹس آف چارج کا جواب موصول ہوگیا ہے۔ ٹیسٹ بیٹسمین کو اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل2.4.4 کی 2 مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر 17 مارچ کو چارج کیا گیا تھا، پی سی بی عمر اکمل کے جواب کا جائزہ لینے کے …

مزید پڑھیں

بھارت ایشیا کپ کو سبوتاژ کرنے پر تل گیا

ممبئی: بھارت آئی پی ایل کی خاطر ایشیا کپ کو سبوتاژ کرنے پر تل گیا،بورڈ اگست ستمبر میں اپنی لیگ کیلیے جگہ نکالنے کی خاطر ایشیائی ٹورنامنٹ کو موخر کرا سکتا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کو 15 اپریل تک ملتوی کرچکا تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے رواں …

مزید پڑھیں

طبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی، وارنر نے سرمنڈھوا دیا

کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے والے طبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی کیلیے ڈیوڈ وارنر نے سرمنڈھوا دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں اوپنر سر کے بال شیو کرتے نظر آرہے ہیں، انھوں نے کہاکہ میں کورونا وائرس کیخلاف اگلے محاذوں پر موجود ان لوگوں کی سپورٹ …

مزید پڑھیں

ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس ہائی اسلام آباد کورٹ اطہر من …

مزید پڑھیں