ہوم / 2020 / اپریل

ماہانہ آرکائوز :

ملک میں آج کورونا سے مزید 3 اموات، ہلاکتیں 346 اور مجموعی کیسز 15759 ہوگئے

ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 346 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 15759 تک جا پہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں …

مزید پڑھیں

عالمی وبا میں بھی مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم جاری ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر ایک بار پھر مطالبہ کیا ہےکہ عالمی برادری خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف اقدامات اٹھائے۔  وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عالمی وبا (کورونا) میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا …

مزید پڑھیں

عثمان بزدار کی کورونا ریلیف فنڈ کیلیے ڈاکٹروں کی تنخواہ نہ کاٹنے کی ہدایت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا ریلیف فنڈ کے لیے ڈاکٹروں کی تنخواہ نہ کاٹنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہدایت کی ہےکہ ڈاکٹرز ہمارے فرنٹ لائن سپاہی ہیں ان کی تنخواہ نہ کاٹی جائے، ہم کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کو ہر ممکن سہولت دیں …

مزید پڑھیں

اوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سمری بھجوادی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اوگرا کی جانب سے سمری بھجوادی گئی ہے جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 20 روپے 68 پیسے کم کرنے کی سفارش کی …

مزید پڑھیں

یمن میں کورونا وائرس سے اوّلین ہلاکتیں، اقوامِ متحدہ کو تشویش

عدن: گزشتہ روز یمن میں کورونا وائرس سے پانچ افراد کے متاثر ہونے اور دو اوّلین ہلاکتوں کے بعد اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ زدہ یمن میں کورونا وائرس کی وبائی صورتِ حال زیادہ خطرناک اور ہلاکت خیز ہوسکتی ہے۔ یمن کے وزیرِ صحت نے گزشتہ روز مقامی …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کورونا کی زد میں آگیا

کراچی: پی آئی اے کا ایک اورفضائی میزبان کورونا کی زد میں آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پی آئی اے کا ایک اورفلائٹ اسٹیورڈ (فضائی میزبان) صفدرعلی کورونا کی زد میں آگیا۔ صفدرعلی کا تعلق قومی ایئرلائن کے لاہوربیس سے ہے۔ صفدروطن واپس لانے والی پروازپرڈیوٹی پرمامورتھا جودودن قبل لندن سے براستہ …

مزید پڑھیں

برطانیہ کورونا سے اموات کے اعتبار سے دنیا میں تیسرے نمبر پر آ گیا، امریکا بدستور سرفہرست

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد فرانس اور اسپین سے بھی زیادہ ہو گئی جب کہ امریکا میں عالمگیر وبا سے اموات کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں مزید کیسز سامنے آنے کے …

مزید پڑھیں

یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے شعیب اختر کے حق میں آواز بلند کر دی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کہا کہ سپیڈ اسٹار شعیب اختر نے جو تلخ سچائی بیان کی ان کا نوٹس لیا جانا چاہیے، راولپنڈی ایکسپریس نے مناسب اور تلخ سچائی کا اظہار …

مزید پڑھیں

بابراعظم نے یوسف اوریونس کوآئیڈیل جوڑی قرار دیدیا

لاہور:  بابر اعظم نے محمد یوسف اور یونس خان کو اپنی آئیڈیل  جوڑی قرار دیدیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ ایک کی مہارت اور کلاس، دوسرے کا کبھی ہار نہ ماننے کا رویہ لاجواب تھا، سعید اجمل کا کہنا ہے کہ اگر کسی ایک بولر …

مزید پڑھیں

نئے کپڑے اور چپل کا لالچ دے کر 9 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

حیدرآباد: نئے کپڑے اور چپل کا لالچ دے کر 9 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ حیدرآباد کے علاقے بنگالی پاڑے سے گزشتہ روز 9 سالہ کمسن بچی رخسار لاپتہ ہوگئی تھی۔ بچی کے والد کا کہنا تھا کہ رخسار دوپہر میں …

مزید پڑھیں