ڈیلی آرکائیوز :

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1130تک پہنچ گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1130تک پہنچ گئی ہے جب کہ وائرس سے 9 مریض جاں بحق اور 21 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1130 …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر کی تمام جیلوں میں قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں قید قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ ڈی جی ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے صوبے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان وزیر اعظم کے فوکل پرسن کورونا مقرر

اسلام آباد: ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیر اعظم کا فوکل پرسن کورونا مقرر کردیاگیا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کی بطور فوکل پرسن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تانیہ ایدرس کی جانب سے بھی ایک ٹوئٹ کی گئی تھی جس …

مزید پڑھیں

امریکا میں اموات ہزار سے زائد ہو گئیں، مقبوضہ کشمیر میں بھی کورونا سے پہلی ہلاکت

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں جب کہ دنیا بھر میں 21 ہزار سے زائد افراد عالمگیر وبا کے باعث اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دروان اسپین میں 700 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد …

مزید پڑھیں

کورونا کیخلاف جنگ: پاکستان بھر کے طبی عملے کو سلام، کل سفید پرچم بلند کیے جائیں گے

ملک میں کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے والے مسیحاؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے  کل سفید پرچم بلند کیے جائیں گے۔ چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کو  شکست دینے کے لیے حفاظتی اقدامات کے تحت جہاں ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے وہیں ڈاکٹرز ، رضاکار اور …

مزید پڑھیں

ورلڈکپ 1992؛ بورڈ نے ٹرافی قذافی اسٹیڈیم میں سجا دی

لاہور: پاکستان کی ورلڈ کپ فتح کو 28 سال مکمل ہوگئے جب کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سالگرہ نہ منائی جا سکی۔ 25 مارچ 1992 کو میلبورن میں کھیلے جانے والے فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی اور آخری بار ورلڈ کپ  اپنے نام …

مزید پڑھیں

اٹلی کا رگبی اسٹارکوروناکیخلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا

لاہور: اٹلی کا انٹرنیشنل رگبی اسٹار میکسم مبادا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا۔ وبا کی وجہ سے تباہی نہ پھیلتی تو گذشتہ ہفتے میکسم مبادا کو 60 ہزار تماشائی انگلینڈ کیخلاف ایکشن میں دیکھتے، بہرحال انھوں نے گھر پر بیٹھنے کے بجائے خود کو رضاکار کے طور …

مزید پڑھیں

جاپان میں ٹرکوں پر خوبصورت باغیچے بنانے کا انوکھا مقابلہ

ٹوکیو: دنیا کے ہر ملک میں کچھ نہ کچھ اچھوتی باتیں، مقامات اور تہوار وغیرہ ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ جاپان میں ہر سال منعقد ہونے والا ’’کی ٹرک گارڈن مقابلہ‘‘ بھی ان ہی میں سے ایک ہے۔ جاپان میں لوڈر سوزوکی سے کچھ بڑی گاڑیوں کو ’’کی …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی ہے جب کہ وائرس سے 8 مریض جاں بحق اور 21 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی …

مزید پڑھیں

بھارتی مظالم جاری؛ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن 234 ویں روز میں داخل

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں جب کہ وادی میں کرفیواورلاک ڈاؤن 234 ویں روزمیں داخل ہوگیا ہے۔ مقبوضہ وادی کشمیرمیں بھارت کی طرف سے مسلط کردہ غیرانسانی لاک ڈاؤن اور مواصلاتی بندش کے باعث مسلسل 233 ویں روز بھی معمولات زندگی بدستور مفلوج ہیں۔ سڑکیں …

مزید پڑھیں