ڈیلی آرکائیوز :

ناشتے میں بچوں کی دلچسپی بڑھانے کیلئے انڈوں سے خوبصورت کارٹون بنانے والی خاتون

ٹوکیو: بڑھتی عمر کے بچوں کو صحت بخش غذا، خاص طور پر انڈے کھلانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ٹوکیو، جاپان کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا خوبصورت حل پیش کیا ہے۔ یہ خاتون جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ایتونی ماما کے نام سے ہے، اپنی تین بیٹیوں کےلیے انڈے پکاتے وقت …

مزید پڑھیں

مصباح بطور کوچ عامر سہیل کومتاثر نہ کر پائے

لاہور: مصباح الحق بطور کوچ عامر سہیل کومتاثر نہ کر پائے، سابق کپتان نے کہا کہ جس وقت وہ قومی کوچ بنے انھیں کسی اسکول ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہیے تھی۔ ایک برطانوی ویب سائٹ کوانٹرویو میں سابق ٹیسٹ اوپنر عامر سہیل نے کہاکہ قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے …

مزید پڑھیں

منافع خور، کچھ تو خدا کا خوف کریں!

منصور احمد سعد پاکستان نژاد برطانوی شہری ہیں، مانچسٹر میں رہتے ہیں۔ اتوار کی دوپہر ان سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ کہنے لگے، کورونا وائرس نے گوروں کے دیس کو اجاڑ کر رکھ دیا ہے، حکومت کی طرف سے مکمل طور پر لاک ڈاﺅن کا اعلان تو نہیں کیا گیا …

مزید پڑھیں

امریکا نے افغان حکومت کی ایک ارب ڈالر امداد کم کردی

کابل: امریکا نے افغانستان میں صدر اشرف غنی اور حریف رہنما عبداللہ عبداللہ کے درمیان حکومت سازی میں عدم اتفاق اور امن معاہدے کی پاسداری میں تاخیر پر کابل حکومت کے لیے مختص امدادی رقم میں سے ایک ارب ڈالر کی کٹوتی کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی …

مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرس نے دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا کورونا وائرس کی وبا کا دنیا کو سامنا ہے، وقت آگیا ہے کہ جنگ و جدل کو چھوڑیں اور بیماری کا مقابلہ کریں گے جس …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر؛ سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ 8 ماہ کی جبری نظربندی کے بعد رہا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے جبری طور پر نظر بند کیئے گئے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کو 8 ماہ بعد رہا کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر اور سیاست داں عمر عبداللہ کو 8 ماہ کی نظر بندی کے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات پر 15 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے وزیر اعظم نے ریلیف پیکچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والےصارفین سے3ماہ کی اقساط میں …

مزید پڑھیں

لاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 918 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 918 ہوگئی ہے جب کہ 7 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق مزید 17 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس، ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن کے بعد اب ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جاری بیان میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج رات سے تمام مسافر ٹرینیں مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

لاہور:وزارت ریلوے نے آج رات 12 بجے سے ملک بھر میں مسافر ٹرین آپریشن 31 مارچ تک کے لیے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔    ریلوے ہیڈ کوارٹر میں وزیر ریلوے شیخ رشید، چیئرمین حبیب الرحمن، سی ای او ریلوے دوست علی لغاری، چیف آپریٹنگ آفیسر عامر …

مزید پڑھیں