ڈیلی آرکائیوز :

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کی تصدیق انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سعید غنی نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے۔ گذشتہ …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کل سے 14 دن کیلئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

 فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، میڈیکل سٹور اور اشیائے خورونوش کی  دوکانیں کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کل سے 14 دن کیلئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، میڈیکل سٹور اور اشیائے خورونوش کی دوکانیں کھلیں گی۔ چین سے شروع ہونے والا  …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب میں بھی 21 دن کےلیے رات کا کرفیو نافذ

ریاض: اردو زبان میں سعودی عرب کے سرکاری اخبار ’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق، سعودی حکومت نے ملک بھر میں 21 روزہ کرفیو کا اعلان کردیا ہے جو آج یعنی 23 مارچ سے 12 اپریل تک جاری رہے گا جبکہ کرفیو کا دورانیہ شام 7 بجے سے لے کر صبح 6 بجے …

مزید پڑھیں

کراچی میں لاک ڈاؤن، غریب عوام کے لیے راشن بیگز تیار

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی میں کورونا وائرس سے نمٹنے اور لاک ڈاون کے دوران غریب آبادیوں میں اشیائے خورونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے راشن بیگز تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سندھ نے کراچی کی مضافاتی کچی آبادیوں اور بستیوں کے غریب عوام کیلیے ہزاروں راشن بیگز …

مزید پڑھیں

امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا میں مبتلا

لاس انجلس:  امریکی اداکارہ دیبی مزار نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ عالمی وبائی مرض کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 55 سالہ دیبی مزار نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے انھوں نے مقامی سہولت سینٹر سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا …

مزید پڑھیں

ارجنٹائن کے 2فٹبالرزکورونا میں مبتلا

روم:  ارجنٹائنی اسٹرائیکر پاؤلو ڈیبالا اور پاؤلو مالڈینی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ ڈیبالا وباکا شکار ہونے والے ایونٹس کے تیسرے پلیئر ثابت ہوئے،اے سی میلان کے دفاعی پلیئر مالڈینی بھی اس سے متاثر ہوگئے ہیں، ڈیبالا نے بدھ سے خود کو ’’آئسولیٹ‘‘ کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں

ورلڈکپ 1992؛ انضمام نے سیمی فائنل کی یادیں تازہ کرلیں

انضمام الحق نے ورلڈکپ1992 کے سیمی فائنل کی جذباتی یادیں تازہ کرلیں، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف لیگ میچ میں ناکامی پر ایک ساتھی کھلاڑی نے گالیاں دیں، فیصلہ کن  مرحلے میں میچ وننگ اننگز کھیلی، رن آؤٹ ہونے پر کپتان عمران خان کی ڈانٹ سے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا فاتح کون؟ فیلڈ سے باہر جنگ چھڑ گئی

پی ایس ایل5کا فاتح کون ہوگا؟ اس حوالے سے فیلڈ سے باہر جنگ چھڑگئی ہے، ہرروز نت نئی تجاویز سامنے آ رہی ہیں، پی سی بی کے سی ای او وسیم خان 3 آپشنز زیرغور ہونے  کا کہہ چکے،  جس میں مقابلے نومبر میں کرانے، اگلے ایڈیشن سے ایک ہفتے …

مزید پڑھیں

کورونا وبا؛ ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 799 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 799 ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد سندھ میں کورونا کے تصدیق …

مزید پڑھیں

خواہش ہے پاکستان کورونا کیخلاف جلد کامیاب ہو، چینی ترجمان

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان عا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کے خلاف چین کے کردار کو ذمہ دارانہ اور پرعزم قوم کے طور پر سراہا جس پر ان کے شکرگزار ہیں۔ ٹوئٹر پیغام میں لی جیان …

مزید پڑھیں