ڈیلی آرکائیوز :

ڈاکٹرز اور نرسز کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت کا ہراول دستہ ہیں، وزیراعلی پنجاب عثمان بزادر

وزیراعلی پنجاب نے لاہور ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور ڈویژن نے فیلڈ اسپتال کے قیام کے حوالے سے جاری کاموں کے بارے میں وزیراعلی پنجاب کو بریفنگ دی۔ عثمان بزدار نے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس جیسی وباء سے نمٹنے کے لیے صوبائی حکومتوں کے لاک ڈاون کی مخالفت جہالت ہے، رہنما پیپلزپارٹی حسن مرتضی

پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے وزیراعظم کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ثابت ہو گیا بڑے عہدے پر چھوٹا شخص بیٹھا ہے۔ عمران احمد خان نیازی یا تو ہوش و ہواس کھو چکا ہے یا سازش کر رہا ہے۔ عثمان بزدار کا لاک …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے کورونا کرائسسز مینجمنٹ سیل قائم کر دیا

صوبہ بھر میں دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزیوں کی مانیٹرنگ کرے گا ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا کے احکامات پر محکمہ داخلہ پنجاب نے کورونا کرائسسز مینجمنٹ سیل قائم کیا ہے۔ اس سے قبل سیل بطور صوبائی انٹیلی جینس مانیٹرنگ سیل کام کر رہا تھا۔ سیل صوبے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے ہالی ووڈ کی رونقیں اجاڑ دیں، اربوں ڈالرز ڈوبنے کا خطرہ

دنیا بھر میں کوروناوائرس نے کسی عفریت کی طرح پنجے پھیلالیے ہیں لوگ کورونا کی دہشت سے اپنے گھروں میں سہمے بیٹھے ہیں ہر چہرے سے خوف جھلک رہا ہے، گلیاں سڑکیں سنسان پڑی ہیں۔ اس جان لیو ااور مہلک وائرس نے اب تک 13 ہزار سے زائد زندگیاں نگل …

مزید پڑھیں

دنیا کورونا وائرس سے نبرد آزما ہے اور شمالی کوریا میزائل تجربات کر رہا ہے، جنوبی کوریا

سیئول: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا کے 2 بیلسٹک میزائل تجربات کورونا وائرس وبا سے پریشان دنیا میں مزید سراسمیگی پھیلانے کی سازش ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ حریف ملک شمالی کوریا نے …

مزید پڑھیں

کروشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، درجنوں عمارتیں اور گاڑیاں تباہ

زغرب: یورپی ملک کروشیا میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک کروشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور دارالحکومت میں 140 سال بعد …

مزید پڑھیں

ایران نے کورونا وائرس پر امریکی مدد کی پیشکش کو مسترد کردیا

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کورونا وائرس پر صدر ٹرمپ کی مدد کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے امریکا سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملک لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاؤن کردیتا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ بحث چل رہی ہے کہ ملک کولاک ڈاؤن کرنا چاہیے، لاک  ڈاؤن یا کرفیو کا مطلب شہریوں کو گھروں میں مکمل …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی سمیت صوبے بھر میں 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج رات بارہ بجے سے کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے 15 روز کے لئے لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام دفاتر اور اجتماع گاہیں بند ہوں گی، لوگوں کو بلاضرورت گھرسے نکلنے کی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے جان لیوا حملوں کا سلسلہ برقرار، دنیا بھر میں اموت 13 ہزار سے بڑھ گئیں

کورونا وائرس کے جان لیوا حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس پر قابو پانے کے لیے دنیا بھر کے ممالک سڑ توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ چین سے پھیلنے والے کوورنا وائرس سے اب تک 188 ممالک متاثر ہو چکے ہیں جس میں امریکا، کینیڈا، سعودی عرب، ایران، پاکستان، …

مزید پڑھیں