ڈیلی آرکائیوز :

بازار، پارکس اور عوامی اجتماعات کے مقامات ہفتے کی رات 9 بجے سے منگل کی صبح 9 بجے تک بند، وزیراعلی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا وائرس سے متعلق اجلاس کی صدارت کے بعد میڈیا کو ویڈیو لنک کے ذریعے بریفنگ دیتے ہوئے اہم فیصلوں سے آگاہ کیا۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ بازار، پارکس اور عوامی اجتماعات کے مقامات ہفتے کی رات 9 بجے سے منگل کی صبح 9 …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ کنیکا کپورپرعوام کی زندگیوں کوخطرے میں ڈالنے کا مقدمہ درج

ممبئی: بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپورپرکورونا وائرس کی تصدیق سے متعلق چھپانے سمیت عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی گلوکارہ کنیکا کپورجن کے کورونا وائرس کے شکارہونے کی تصدیق کردی گئی تھی، اب ان کے خلاف …

مزید پڑھیں

مچل میکلینگن نے شرجیل خان کی حمایت میں بیان جاری کردیا

نیوزی لینڈ کے بولر مچل میکلینگن نے شرجیل خان کی حمایت میں بیان جاری کردیا۔ کراچی کنگز کے بولر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 5 کے دوران اوپنر کو سخت ٹریینگ کرتے دیکھا، انہوں نے خود کو فٹ رکھنے کیلیے بہت کم آرام کیا،  یہ بھی سوچتا رہا …

مزید پڑھیں

کورونا سے منسوخ ہونے والی پی ایس ایل کا اصل شیڈول بحال

لاہور: کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کا آخری مرحلہ جب بھی ممکن ہوگا اس میں سیمی فائنلز نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے طے شدہ فارمولے کے مطابق  ایک  ایلیمنٹر میچ، دو  پلے آف اور ایک فائنل  میچ کھیلاجائے گا۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: چین اور امریکا میں ٹوئٹر پر جنگ چھڑ گئی

واشنگٹن/ بیجنگ: گزشتہ روز امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ چین نے کورونا وائرس کے بارے میں مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کیں اور کئی ’’قیمتی دن برباد کیے‘‘ جن کی وجہ سے یہ وائرس پوری دنیا میں پھیلا اور آج …

مزید پڑھیں

انسانی ہمدردی کے تحت ایران پرعائد پابندیاں ہٹائی جائیں، پاکستان

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انسانی ہمدردی کے پیش نظر ایران پر عائد پابندیوں کو اٹھایا جائے۔ ایران پر پابندیوں کے حوالے سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اس وقت کرونا وبا کی وجہ سے ایران شدید مشکلات کا شکار ہے، …

مزید پڑھیں

شہبازشریف آج رات وطن واپس پہنچیں گے، (ن) لیگ کی تصدیق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج رات لندن سے واپس وطن پہنچیں گے مسلم لیگ (ن) نے اس بات کی تصدیق کردی۔  مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف آج رات لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں، مسلم لیگ (ن) …

مزید پڑھیں

ہواوے نے پاکستان کو 3 لاکھ ڈالرمالیت کا ویڈیو کانفرنسنگ سسٹم عطیہ کردیا

اسلام آباد: ہواوے کمپنی نے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن(ایم این ایچ ایس) کو ویڈیو کانفرنسنگ سسٹم عطیہ کردیا۔ چینی کمپنی ہواوے پاکستان نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن(ایم این ایچ ایس) کو 3 لاکھ ڈالر مالیت کا …

مزید پڑھیں

چاہتا ہوں کورونا وائرس کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس ہو، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں ویڈیو لنک کے ذریعے سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس بلانے کا اعلان کیا۔ The Pakistan Peoples Party will be holding its first video link CEC meeting on #CoronavirusPandemic . Will propose to the party to call an all parties …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی

ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 623 تک جاپہنچی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف حکومت سرگرم ہے، صوبوں اور مرکز کے درمیان کورونا وائرس سے متعلق معلومات کے تبادلے کی بات کی گئی ہے۔ ملک …

مزید پڑھیں