ڈیلی آرکائیوز :

کورونا وائرس کا خطرہ، واہگہ بارڈر کو اگلے دو ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

وزارت داخلہ نے ڈی جی رینجرز پنجاب کو مراسلے کے ذریعے لکھا ہے کہ واہگہ بارڈر کو کورونا وائرس کے پیش نظر اگلے دو ہفتے کے لیے بند کر دیا جائے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان اور بھارت کی عوام کے مفاد میں کیا گیا ہے۔ دونوں ممالک سے …

مزید پڑھیں

کورونا ٹیلی میڈیسن کے ذریعے مریضوں کا آن لائن چیک اپ کیا جا رہا ہے، گورنر پنجاب

گورنر ہاوس لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور، وزیراعلی عثمان بزدار، وزیر قانون بشارت راجہ، چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان اور پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب ڈاکٹر راشد منصور کی ملاقات ہوئی جس میں کورونا کے خلاف اقدامات کے بارے میں مشاورت کی گئی۔ چیف سیکرٹری نے مارکیٹوں کی بندش …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی نے خود کوقرنطینہ کرلیا

کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظرمایہ ناز اداکارہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ مایہ نازاداکارہمایوں سعید اورعدانان صدیقی نے کورونا وائرس کے پیش نظر خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اداکارعدنان صدیقی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک پوسٹ کی جس میں وہ اورہمایوں سعید ایک ساتھ جہازمیں بیٹھے …

مزید پڑھیں

شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کودنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے

کراچی: شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کی بے مثل اداکاری کے چاہنے والے ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹارمحمد علی 19 اپریل 1931ء کو رام پور کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ مایا علی کی حکومت سے خصوصی درخواست

لاہور: کورونا وائرس کے پیش نظراداکارہ مایا علی نے حکومت سے یومیہ اجرت کمانے والوں کے لیے خصوصی انتظام کی درخواست کی ہے۔ پاکستان کی خوربرواداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنی ماسک پہنے تصویرشیئرکراتے ہوئے بتایا کہ وہ 5 روز قبل امریکا سے واپس لوٹیں جہاں وہ شوکت خانم …

مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز میں کھیلنے پرغور

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز میں کھیلنے پر غور کیا جارہا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں انگلش کرکٹ بورڈ رواں سال ہونے والے مقابلوں کو ممکن بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کررہا ہے، کورونا وائرس سے بہت کم متاثر …

مزید پڑھیں

راشد لطیف کا پی ایس ایل مالکان کو انعامی رقم کورونا کیلیے مختص کرنے کا مشورہ

سابق کپتان راشد لطیف نے پی ایس ایل مالکان کو لیگ کی تمام انعامی رقم کرونا وائرس کے لئے مختص کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں سابق وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی انعامی رقم کو کرونا وائرس …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5، خزانے بھرنے کے منصوبے پر پانی پھر گیا

راچی: پی ایس ایل5 کے ملک میں انعقاد سے خزانے بھرنے کے منصوبے پر پانی پھر گیا، خالی میدان پر میچز اور التوا کے سبب بورڈ اور فرنچائزز کو بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔ نیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے خوف وہراس چھایا ہوا ہے، کھیلوں کے …

مزید پڑھیں

بھارت میں گائے کے پیشاب اور گوبر سے کورونا کے علاج پر دنیا بھر میں مذاق بن گیا

بھارت میں گائے کے پیشاب اور گوبر سے کورونا وائرس کے علاج پر بھارتیوں کا دنیا بھر میں مذاق بننے لگا ہے۔ بی بی سی کے مطابق بھارت میں ہندو ہر بیماری کا علاج گائے کے پیشاب اور اس کے گوبر میں تلاش کر رہے ہیں۔ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا ایکسپو سینٹرمیں 10 ہزاربستروں پرمشتمل کورونا اسپتال بنانے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 10 ہزار بستروں پر مشتمل اسپتال قائم کیا جائے گا۔  سندھ میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 211 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ سندھ کے مطابق سکھر 151، کراچی 59 اورحیدرآباد میں ایک شخص میں …

مزید پڑھیں