ڈیلی آرکائیوز :

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی آفس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عسکری قیادت کی جانب سے سول حکومت کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عوام کی زندگیوں کی حفاظت کے لیے کئے جانے والے اقدامات کی خلاف …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے خطاب میں پیغام دیا جاگتے رہنا حکومت پر نہ رہنا، رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ

لاہور میں کورونا وائرس کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے قوم سے خطاب میں کورونا وائرس کے اقدامات پر بلوچستان کی تعریف کی لیکن سندھ حکومت کو شاباش بھی نہ دے سکے۔ ہر بحران میں حکومت کا تاخیر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کاروبار نہیں اور چاہتے ہیں کسی اور کا بھی نہ ہو، عدنان صدیقی

نیوجرسی: اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان واحد پاکستانی ہیں جن کا کوئی ذاتی کاروبار نہیں ہے لیکن وہ چاہتے ہیں کہ کسی اور کا کاروبار بھی نہ رہے۔ عدنان صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے متعلق دئیے گئے بیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش …

مزید پڑھیں

مچھلی گھر بند ہونے پر پینگوئن کو کھلا چھوڑ دیا گیا

شکاگو: امریکی مچھلی گھر عوام کے لیے بند ہونے کے بعد اندر موجود پینگوئن کو کھول دیا گیا ہے تاکہ وہ چہل قدمی کرسکیں اور باقی جانوروں سے ملاقات کرسکیں۔ شکاگو میں واقع شیڈ اکویریئم ، کورونا وائرس کے خوف کے پیشِ نذر بند کردیا گیا ہے۔ اس مشہور مچھلی گھر …

مزید پڑھیں

کورونا وبا؛ اللہ پر توکل لیکن احتیاط بھی ضروری ہے، شہزاد رائے کا پیغام

کراچی: شہزاد رائے نے ملک میں جاری جان لیوا کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر  اختیار کرنے کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس نے دہشت پھیلائی ہوئی ہے۔ دنیا بھر کے 150 سے زائد ممالک اس وائرس کی لپیٹ میں ہیں …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے دفاتر بند کردیئے

کورونا وائرس کے خدشات کو پیش نظر رکھتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے دفاتر بند کردیئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بی سی سی آئی نے ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں قائم ہیڈ کوارٹر فوری طور پر بند کرتے ہوئے ملازمین کو نوٹی فکیشن جاری کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

کورونا کیخلاف آگاہی مہم ”سلیوٹ سلام“ ، فخر زمان نے ویڈیو بیان جاری کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان بھی کورونا کے خلاف مہم کا حصہ بن گئے۔ لاہور قلندرز کے جارح مزاج بلے باز فخرزمان نے پنجاب حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی آگاہی مہم ”سلیوٹ سلام“ کے حوالے سے ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان …

مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا وائرس جولائی تک ختم ہوجائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا سے جولائی کے ماہ تک کورونا وائرس کا خاتمہ ہوجائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں دعویٰ کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

نندی پور ریفرنس؛ راجا پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے نندی پور ریفرنس کے ملزمان راجا پرویز اشرف، شمائلہ محمود، ریاض کیانی اور مسعود چشتی کی نیب …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ چین میں زندگی معمول پر آگئی، دنیا بھر کے 80 فیصد مریض خطرے سے باہر

دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 8 ہزار سے زائد جب کہ متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ، عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 80 فی صد مریضوں کی حالت متوازن، 13.8 فی صد سنجیدہ نوعیت کے اور 6.1 فی صد تشویش ناک حالت میں ہیں۔ …

مزید پڑھیں