ڈیلی آرکائیوز :

کورونا کے خلاف حکومت پنجاب کی آگاہی مہم "سلیوٹ سلام” جاری

اداکاروں، مختلف مکتبہ فکر کے علماء اور وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے ویڈیو پیغام جاری کر دیے۔ عوام کے پسندیدہ ٹی وی فنکار عمران بخاری اور رباب ہاشم کرونا نے بھی اپنے ویڈیو پیغامات جاری کیے۔ ممتاز عالم دین علامہ طاہر اشرفی اور بادشاہی مسجد کے امام مولانا …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا سے بچاؤ کے لئے تھرمو گن سے ٹمپریچر چیک ہوا

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اپنے دفتر کے داخلہ دروازے پر رک گئے اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تھرمو گن سے ٹمپریچر چیک کرایا۔ وزیر اعلیٰ نے سینیٹائزر سے ہاتھ بھی صاف کیے۔ اس موقع پر وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت اور دیگر افراد نے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث ذوالفقار علی بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سالانہ اجتماع موخر، چیئرمین بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورت حال پر آگاہی کے حوالے سے انہوں نے اجلاس میں شرکت کی۔ سندھ حکومت کی آگاہی کے بعد ہر فرد کی حفاظت کے تناظر میں انہوں نے کچھ اہم اعلانات کرتے …

مزید پڑھیں

ٹویٹر نے ’ہاتھ دھونے‘ کی ایموجی متعارف کرادی

سان فرانسسكو: ٹویٹر نے کورونا وائرس کے پس منظر میں چند نئے ہیش ٹیگز اور ہاتھ دھونے کی تلقین کرنے والی ایک ایموجی متعارف کرائی ہے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی #HandWashing, #HandWashChallenge, #SafeHands or #WashYourHands کے ہیش ٹیگز استعمال کرے گا تو اس پر بھی یہ ایموجی یکلخت ظاہر ہوجائے …

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کا ایک اور سپراسٹار کورونا کا شکار

لندن: ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس کے بعد ایک اور ہالی ووڈ  اسٹار ادریس البا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ 47 سالہ اداکار ادریس البا جن کا پورا نام ادریسا آکونا البا ہے نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے ساتھ موجود پیغام میں انہوں نے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں؛ ایلکس ہیلز نے وضاحت پیش کردی

لاہور: پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز نے اپنی صحت کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تحریری پیغام میں انگلش کرکٹر الیکس ہیلز نے کہا کہ کرکٹ کی دنیا اور سوشل میڈیا پر میرے حوالے سے افواہیں گردش …

مزید پڑھیں

غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا کی علامات کے باعث پی ایس ایل ملتوی کیا، وسیم خان

لاہور: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا کی علامات کے باعث پی ایس ایل ملتوی کیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وسیم خان نے کہا کہ کورونا پوری دنیا کو متاثر کررہا ہے تو کرکٹ بہت چھوٹی …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی غیر ملکی ائیرلائنز کے عملے پر جہاز سے نکلنے پر پابندی

ریاض: سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو واپس لے جانے والی غیر ملکی ائیرلائنز کے عملے پر جہاز سے نکلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی ایوی ایشن کی جانب سے غیر ملکی ائیر لائنز کے لیے نئی ٹریول ایڈوئزری جاری کردی گئی ہے، سعودی ایوی ایشن  گاکا کی جانب …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو 10 کھرب ڈالر قرضہ دینے کا فیصلہ

نیو ہیمپشائر: عالمی مالیاتی فنڈ نے کورونا وائرس سے متاثرہ اور اس کے باعث معاشی مشکلات کے شکار ممالک کو 10 کھرب ڈالر تک قرضہ صفر شرح سود پر دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیفا نے رکن ممالک …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ سندھ حکومت نے 3 ارب روپے کا خصوصی فنڈ قائم کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا سے متاثرہ افراد کے علاج اور طبی آلات خریدنے کے لئے 3 ارب روپے کا خصوصی فنڈ قائم کردیا۔   وزیراعلٰی سندھ مراد علی کی زیر صدارت کرونا وائرس ٹاسک فورس کا 20 واں اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزا،مشیر،مئیر کراچی،چیف سیکٹری اور متعلقہ اداروں کے عہدیداران شریک …

مزید پڑھیں