ڈیلی آرکائیوز :

نیوزی لینڈ میں چوہوں کو زہریلے ڈرون کے ذریعے مارنے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ کے جنگلات میں تیزی سے پھیلنے والے غیر مقامی چوہے اور دیگر جان دار مقامی نایاب نسل کے جانوروں کے لیے خطرہ بنتے جارہے ہیں اور اب انہیں تلف کرنے کے لیے زہر بھرے ڈرون استعمال کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ کے جنگلات میں …

مزید پڑھیں

سجل علی کے نام تبدیلی کے بعد انسٹاگرام پر5 ملین فالوورز

ابو ظہبی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد اپنا نام تبدیل کیا جس کے فوری بعد انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 5 ملین ہوگئی۔ 2 روزقبل متحدہ عرب امارات میں اداکارہ سجل علی اداکاراحد رضا میرکے ساتھ شادی کے بندھن میں …

مزید پڑھیں

علی ظفر کی منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم

لاہور: گلوکار علی ظفر نے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے منفرد انداز اپنایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے نامور گلوکار واداکار علی ظفر نے لالی ووڈ فلم ارمان کے گیت “کوکو کورینا” کو منفرد انداز میں گاکر لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے طریقے …

مزید پڑھیں

پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی

لاہور: پی سی بی نے پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی نے پاکستان اوربنگلا دیش کرکٹ کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ بورڈز نے سیریز میں شامل دونوں ٹیموں کے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کے سیمی فائنلز کل لاہور میں کھیلے جائیں گے

پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کے سیمی فائنلز کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن سنسنی خیز مقابلوں کے بعد آخرکار اختتام کو پہنچنے والا ہے، کورونا وائرس کے خوف نے شائقین کرکٹ کو میدانوں سے دور رکھا لیکن اس کے باوجود پاکستانیوں کے …

مزید پڑھیں

ایران میں اہم مذہبی شخصیت کورونا وائرس سے ہلاک

تہران: ایران کے اہم مذہبی شخصیت 78 سالہ آیت اللہ ہاشم بطحایی کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر انتقال کرگئے وہ اُس اہم علما کمیٹی کے رکن تھے جو ملک کے سپریم لیڈر کی تعیناتی کی ذمہ داری نبھاتی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اہم ترین مذہبی شخصیت آیت اللہ ہاشم …

مزید پڑھیں

افغانستان ؛ طالبان کے چیک پوسٹ پر حملے میں 11 اہلکار ہلاک

کابل: طالبان جنگجوؤں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے غور کی چیک پوسٹ پر مسلح طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، طالبان جنگجوؤں نے پہلے دستی بم پھینکے اور پھر اندھا دھند فائرنگ کی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ نہ مارکیٹیں بند کریں گے اورنہ ہی تجویزدیں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے صورتحال تشویش ناک ضرورہے لیکن کسی بھی صورت میں مارکیٹیں بند کریں گے اورنہ تجویز کریں گے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ کورونا کے حوالے سے صورتحال …

مزید پڑھیں

ملک میں کہیں بھی ذخیرہ اندوزی نہ ہونے دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کہیں بھی ذخیرہ اندوزی نہ ہونے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ وافر مقدار میں مہیا کی جائیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے پیش نظر ملکی معاشی صورتحال پر …

مزید پڑھیں

چین، روس، پاکستان کا ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ

اسلام آباد: چین، روس اور پاکستان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم(ایس ای او) کے آٹھ رُکن ممالک نے ڈالر اورپونڈ کی بجائے  مقامی وقومی کرنسیوں میں باہمی تجارت اور سرمایہ کاری اور بونڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ 18 مارچ کو ماسکو میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارائے …

مزید پڑھیں