ڈیلی آرکائیوز :

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے 30 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 30 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 150 رنز بنائے اور …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے پہلی بار پی ایس ایل سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

لاہور: پی ایس ایل فائیو کے اہم ترین میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیکر پہلی بار سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز نے خوشدل شاہ کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت مقررہ 20 …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خطرہ، پنجاب میں مزارات اگلے 3 ہفتے تک بند رہیں گے، وزیراعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کے مزارات کو بند کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلی پنجاب نے چیف سیکرٹری پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان کو فیصلے پر فی الفور عملدرآمد کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ مزارات کی بندش کا فیصلہ کرونا وائرس سے بچاؤ …

مزید پڑھیں

قیدیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے ان کی سزا میں 60 دن کی معافی کا اعلان کر دیا گیا

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے پنجاب کی جیلوں میں حفاظتی اقدام کے طور پر قیدیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے ان کی سزا میں 60 دن کی معافی دے دی ہے۔ اس …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی آگاہی کے لیے سرائیکی، بلوچی اور پشتو زبان میں ویڈیو پیغامات جاری

ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کی ہدایت پر کرونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم کے حوالے سے قبائلی و دیہی علاقوں کے لوگوں کی آسانی کے لیے اور ان کو موثر آگاہی دینے کی غرض سے سرائیکی، بلوچی اور پشتو میں ویڈیو پیغام جاری کیا گیا۔

مزید پڑھیں

لاہور میں سانحہ یوحنا آباد کی پانچویں برسی کے حوالے سے تعزیتی تقریب

لاہور میں سانحہ یوحنا آباد کی پانچویں تعزیتی تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب اعجاز عالم آگسٹن نے بھی شرکت کی۔ صوبائی وزیر نے شہداء کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر اعجاز عالم آگسٹن نے کہا کہ پوری …

مزید پڑھیں

شہداء کی قربانیوں کے باعث آج ملک میں امن و امان قائم ہوا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کے شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی لاہور میں واقع رہائش گاہ پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ …

مزید پڑھیں

مقتول صحافی عزیز میمن کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی

محراب پور میں قتل ہونے والے صحافی عزیز میمن کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی 16 فروری کو محراب پور کے قریب نہر سے صحافی عزیز میمن کی لاش ملی تھی جن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ عزیز میمن کی موت دَم گُھٹنے …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے ہیں جو منفی ہیں۔ وائٹ ہاوس کے ڈاکٹر نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کردی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ شام کورونا وائرس کے ٹیسٹ اس وقت کیے گئے تھے جب ٹرمپ …

مزید پڑھیں

اسرائیل کے بعد آسٹریلیا کا بھی کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

آسٹریلوی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا بھر میں پھیلنے والی عالمی وبا کورونا  کی ویکسین تیار کرلی ہے۔  ایس اسپائک نامی ویکسین کوئنز لینڈ یونیورسٹی کے تین سائنسدانوں نے تیار کی ہے جسے آزمائشی مرحلے میں چوہوں پر آزمایا جا رہا ہے جب کہ  اگلے مرحلے …

مزید پڑھیں