ڈیلی آرکائیوز :

کورونا کا خوف: عبداللہ شاہ غازی، شہباز قلندر اور شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزارات بند

کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر درگارہ عبداللہ شاہ غازی، درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر اور درگاہ شاہ عبدالطیف بھٹائی سمیت سندھ بھر کے مزارات کو تین ہفتوں کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف سندھ منور مہیسر نے بتایا کہ حیدرآباد اور کراچی سمیت سندھ بھر …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس 145 ممالک تک پھیل گیا

چین سے پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس اب 145 ممالک اور علاقوں تک پھیل گیا ہے اور اس سے ہلاک افراد کی تعداد 5 ہزار 436 ہوگئی ہے۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کووِڈ -19 (کورونا) کے مزید 13 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خطرہ، پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹیں اور پاسز منسوخ

حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے پیش نظر لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کی تمام ٹکٹیں، پاسز اور گاڑیوں کے اسٹکرز منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ تماشائیوں کا اسٹیڈیم میں داخلہ …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی : پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بغیر ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہیں۔ اسلام آباد کے …

مزید پڑھیں

ڈرامے کی شادی حقیقی شادی میں تبدیل

معروف اداکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر نے ابوظہبی میں سادگی سے نکاح کرلیا ہے۔ ’ساحد‘ کے فینز کا انتظار ختم ہوگیا کیونکہ ڈراموں کی شادی اب حقیقی شادی میں تبدیل ہوگئی ہے اور دونوں نے ابو ظہبی میں سادگی سے نکاح کیا ہے۔ ڈرامہ سیریل ’یقین کا …

مزید پڑھیں

کوئی بھی وائرس کمزور مدافعتی نظام والے افراد پر حملہ آور ہوتا ہے

کراچی: ماہرین صحت نے حکومت کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے غیر موثر اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ،کورونا وائرس کی کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت کو مل کر ایک موثر حکمت عملی بنانے کی ضرورت پر زور دیا …

مزید پڑھیں

بزدار حکومت کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک اور بڑا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قیدیوں کیلئے دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا۔ دو ماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہو سکے گی۔ وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ حکومت ہر وہ کام کر رہی ہے جس سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد …

مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھی ڈاکٹر مبشر حسن لاہور میں اٹھانوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے

پیپلزپارٹی کے بانی رکن ڈاکٹر مبشر حسن گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ وہ بائیس جنوری انیس سو بائیس میں بھارت کے شہر پانی پت میں پیدا ہوئے۔ تیس نومبر انیس سو ستاسٹھ کو ڈاکٹر مبشر حسن کی رہائش گاہ پر اجلاس منعقد ہوا جس میں ذوالفقار علی بھٹو نے …

مزید پڑھیں

اولمپکس مقابلے طے شدہ شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے، جاپانی وزیراعظم

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے کہا ہے کہ ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس مقابلے طے شدہ وقت پر منعقد کئے جائیں گے۔ جاپانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے اولمپکس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور کورونا وائرس کے خوف کے باوجود اولمپکس اس …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی تدابیر کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر کی تھیٹر مالکان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کا مقصد تھیٹر اور سینما گھروں کی تین ہفتے تک بندش کو یقینی بنانا تھا۔ ڈی سی لاہور کے مطابق سینما گھروں میں ہجوم کے باعث ان کی بندش کی ہدایات …

مزید پڑھیں