ڈیلی آرکائیوز :

کرونا وائرس کا خطرہ، یوسف رضا گیلانی نے اپنے صاحبزادے کی تقریب ولیمہ کو مؤخر کر دیا

سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کرونا وائرس کے پیش نظر اپنے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کی تقریب ولیمہ کو مؤخر کر دیا۔ علی قاسم گیلانی کی تقریب ولیمہ 15 مارچ کو ملتان میں منعقد ہونا تھی۔ چند روز قبل علی قاسم گیلانی کی دعوت ولیمہ کا انعقاد …

مزید پڑھیں

چئیرمین پیپلزپارٹی کی سنٹرل پنجاب میں طے شدہ مصروفیات کرونا وائرس نے ملتوی کرا دیں

اسلام آباد میں چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں چودھری منظور احمد، راجہ پرویز اشرف، فرحت اللہ بابر، مصطفی نواز کھوکھر، رخسانہ بنگش اور جمیل سومرو نے ملاقات کی۔ کرونا وائرس کے نتیجے میں حکومتی ایڈوائزری کے پیش نظر پیپلزپارٹی پنجاب کے تمام طے شدہ پروگرام ملتوی …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طیارے حادثے میں شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی رہائش گاہ آمد

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طیارے حادثے میں شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی رہائش گاہ آمد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے والد بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد اکرم، بھائی سلمان اکرم، بیٹے طلحہ اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان سے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید 6 افراد کورونا وائرس سے متاثر، تعداد 28 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 28 ہوگئی جس کی تصدیق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے تصدیق شدہ  28 کیسز ہیں۔ کورونا وائرس …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے حوالے سے گورنر پنجاب کا ویڈیو پیغام جاری

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے اپنے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ لوگ پریشان نہ ہوں بلکہ حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ لوگ عارضی طور پر ہاتھ ملانے، گلے ملنے اور زیادہ رش والی جگہوں پر جانے سے …

مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو فتح کے لیے 155 رنز کا ہدف

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو فتح کے لیے 155 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 27 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ عالمی رہنما مصافحہ کرنے کے بجائے کہنیاں ملانے لگے

کوورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر عالمی رہنماؤں نے مصافحہ ترک کرکے کہنیاں ملانا شروع کردیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہورہا ہے، اب صورتحال یہ ہے کہ وائرس سے بچاؤ کے لیے عالمی رہنما مصافحہ کرنے کے …

مزید پڑھیں

فاسٹ اینڈ فیوریس 9 کی ریلیز بھی کھٹائی میں پڑگئی

لاس اینجلس: ایکشن سے بھرپور فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کی ریلیز بھی دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس کی وجہ سے کھٹائی میں پڑگئی۔ کورونا وائرس نامی مہلک وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سپر پاور سمجھے جانے والے ممالک ملک بھی …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ عراق میں فوجی کارروائی سے باز رہیں، ایران کی دھمکی

تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عراق میں خطرناک فوجی ایکشن لینے سے خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اپنی نفرت آمیز اور جارحانہ پالیسی پر نظر ثانی کرے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، تعلیمی ادارے بند

بھارت میں کورونا وائرس سے پہلا شخص ہلاک ہوگیا جس کے بعد دہلی میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ لیے اور 127 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔  بھارت میں کوروناوائرس سےمتاثرہ کیسز کی تعداد74 ہوگئی ہے اور ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے …

مزید پڑھیں