ڈیلی آرکائیوز :

کورونا وائرس سے خود کو متاثر کروائیے، 14 دن میں 7 لاکھ روپے کمائیے

لندن: برطانیہ کی ایک تجربہ گاہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو رضاکارانہ طور پر نئے اور وبائی کورونا وائرس سے متاثر کروائے گا، اسے نہ صرف 14 دن تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا بلکہ 4300 ڈالر (7 لاکھ پاکستانی روپے سے بھی زیادہ) معاوضہ بھی …

مزید پڑھیں

چوری ہونے کے بعد حافظ شیرازی کا نایاب نسخہ بازیاب

برلن: جرمنی میں حافظ شیرازی کے عہد کے تحریر کردہ دیوان کا ایک نایاب نسخہ بازیاب کرالیا گیا ہے، تاہم اس کے مالکین اب اسے دوبارہ نیلام کریں گے۔ جرمنی میں مقیم اسلامی عہد کی کتابیں اور نوادرات جمع کرنے والے جعفر غازی کا انتقال 2007 میں ہوا تھا لیکن جلد …

مزید پڑھیں

حبیب جالب کو ہم سے بچھڑے 27 برس بیت گئے

کراچی: اردو کے عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے۔ 1928 کو بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہونے والے حبیب جالب نے دہلی کے اینگلو عریبک ہائی اسکول  سے میٹرک کیا۔ جالب نے لڑکپن سے ہی مشقِ سخن شروع کردی تھی۔ …

مزید پڑھیں

احسن خان کا ملک میں کورونا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

کراچی: اداکار ومیزبان احسن خان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جان لیوا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کورونا وائرس ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس خوف کی علامت بنا ہوا ہے ۔ اداکار  احسن خان نے انسٹاگرام پر کورونا وائرس …

مزید پڑھیں

میرے لئے اسکر ایوارڈ جیتنا بچوں والا کام ہے، فیروز خان

کراچی: معروف اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ میرے لے آسکر ایوارڈ جیتنا بچوں والا کام ہے۔ ایک ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں  فیروز خان کا کام کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حال ہی میں مجھے ہالی ووڈ کے ایک پروجیکٹ کے لئے مرکزی کردار …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے 150 رنز کے جواب میں کراچی کنگز کی بیٹنگ

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے 26ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا ہے۔  نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے 26ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی …

مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ لارا نے ٹائٹل کی دوڑمیں عالمی نمبر1 پاکستان کونظر انداز کردیا

ویسٹ انڈیزکے سابق کپتان برائن لارا نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے پاکستان کو اپنی فیورٹ ٹیموں میں شامل نہیں کیا۔ ایک انٹرویومیں بائیں ہاتھ کے عظیم بلے بازنے واضح کیا ہے کہ مختصرفارمیٹ کا یہ ورلڈ کپ کسی بھی ٹیم کے لیے آسان نہیں۔ میزبان ہونے کے ناطے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث آئی پی ایل بھی متاثر ہونے کا امکان

لاہور: کورونا وائرس کی وجہ سے آئی پی ایل بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے تاہم لیگ کے مستقبل کا فیصلہ 14 مارچ کو ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق اب تک بھارت میں 60 کورونا وائرس کے مریضوں کے ٹیسٹ پازیٹو آچکے ہیں جس کے بعد آئی پی ایل میں شریک  …

مزید پڑھیں

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں 3 غیر ملکی فوجی ہلاک، 12 زخمی

بغداد: عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں 3 اتحادی فوجی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ یر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال میں تاجی فوجی چھاؤنی پر اچانک متعدد راکٹ حملے کیے گئے جنہوں نے امریکی فوجی اڈے میں تباہی مچادی۔ اس فوجی اڈے …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی عمرہ زائرین سمیت غیرملکیوں کو 72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کی ہدایت

کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے یورپی یونین سمیت 12 نئے ممالک پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے اندر عمرہ زائرین اور وزٹ ویزہ رکھنے والوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ داخلہ نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے تمام …

مزید پڑھیں