ڈیلی آرکائیوز :

پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ اسلام آباد میں گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم حادثے میں شہید ہو گئے

یوم پاکستان کی پرجوش پریڈ سے پہلے پاک فضائیہ کو تیاری کے مرحلے میں حادثہ پیش آ گیا۔ ایئر فورس کے ایف سولہ طیارے کو ریہرسل کے دوران اسلام آباد میں حادثہ پیش آیا۔ طیارہ شکر پٹریاں کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہوا۔ پاکستان ایئر فورس نے حادثہ …

مزید پڑھیں

محکمہ کوآپریٹو کو فعال اور متحرک محکمہ بنانے کیلئے اہم اقدامات کی منظوری دے دی،وزیرعلیٰ پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت ایوان وزیراعلی میں اجلاس ہوا جس میں زرعی کوآپریٹو سوسائٹیوں کی رجسٹریشن پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ عثمان بزدار نے ہاؤسنگ کوآپریٹو سوسائٹیوں کی رجسٹریشن پر پابندی برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ غیر فعال زرعی کوآپریٹو سوسائٹیوں …

مزید پڑھیں

اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانی شہری جاں بحق

اسلام آباد: اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔  ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امتیازاحمدکا انتقال میلان سے 100کلومیٹردوربریسیامیں ہوا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ‎اٹلی میں پاکستانی قونصلیٹ متاثرہ خاندان اوراطالوی انتظامیہ سےرابطےمیں ہے۔ خیال رہے کہ اٹلی ہلاکتوں کے …

مزید پڑھیں

103 سال کی عمر میں شادی، دنیا کا معمر ترین دلہا کا ریکارڈ قائم

عمان: اردن کے عارف عطیہ الجدایہ نے 103 سال کی عمر میں شادی کر کے معمر ترین دولہا ہونے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے شمالی علاقے صما میں 103 سالہ بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے شادی کر کے معمر ترین دلہا ہونے کا ریکارڈ …

مزید پڑھیں

تھری ڈی پرنٹر سے چھاپا گیا گوشت، جو سبزیوں سے بنا ہے

میڈرڈ: اسپین کی اسٹارٹ اپ کمپنی ’’نووا میٹ‘‘ نے ’’اسٹیک 2.0‘‘ کے نام سے مصنوعی گوشت پیش کیا ہے جو سبزیوں سے تیار کیا گیا ہے لیکن ذائقے میں بالکل اصلی گوشت جیسا ہے جبکہ تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے اسے گوشت کے پارچوں کی شکل میں ’’چھاپا‘‘ گیا ہے۔ ترقی …

مزید پڑھیں

’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل بنا تو خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے،ہمایوں سعید

ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اگر ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل بنا تو اس کی کہانی خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے سپر ہٹ ڈرامے ’’میرے پاس تم …

مزید پڑھیں

فیروز خان کے بعد بہن دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

کراچی: اداکار فیروز خان کے شوبز سے کنارہ کشی کے اعلان کے بعد اب اُن کی ہمشیرہ گلوکارہ دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ میزبان و گلوکارہ دعا ملک نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں میزبان کی جانب سے دعا ملک سے سوال کیا گیا …

مزید پڑھیں

ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش کے باعث منسوخ

لاہور: ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش سے منسوخ کردیا گیا جس کے بعد دونوں ٹیمیوں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور ابھی تک صرف ملتان سلطانز ہی پلے آف مرحلے میں رسائی …

مزید پڑھیں

بابر اعظم ورلڈ کپ کی منصوبہ بندی میں بھی مصروف

کراچی:  بابر اعظم پی ایس ایل کے ساتھ ٹی 20 ورلڈ کپ کی منصوبہ بندی میں بھی مصروف ہیں۔ بابر اعظم پی ایس ایل میں جہاں اپنی ٹیم کراچی کنگز کی فتوحات کیلیے کوشاں ہیں وہیں بطور قومی ٹی 20 کپتان اپنی ذمہ داری کو بھی نہیں بھولے ہیں، وہ ایسے …

مزید پڑھیں

رونالڈینہو کی رہائی کیلیے کوشش جاری

اسونسیون: سابق برازیلین فٹبال اسٹار رونالڈینہو جعلی پاسپورٹ کے جرم میں بدستور پیراگوئے میں اپنے بھائی سمیت حراست میں ہیں جب کہ وکلا رہائی کیلیے سرتوڑ کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سابق برازیلین فٹبال اسٹار رونالڈینہو اپنے بھائی کے ساتھ گذشتہ جمعے کو ایئرپورٹ پر ہی زیرحراست آ گئے تھے، وکلا کے …

مزید پڑھیں