ڈیلی آرکائیوز :

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق ہنگامی اجلاس

وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال، احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ صوبے کے عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کو مزید موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلی نے ہدایت کی کہ …

مزید پڑھیں

غیر معیاری دودھ فروخت کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو میں ملک شاپس اور دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی گئ۔ ناقص دودھ فروخت کرنے پر 5 ملک شاپس سیل جبکہ 1375 لیٹر دودھ تلف کر دیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ سابقہ ہدایات …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقات

ایوان وزیراعلی میں عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے چھ اور پیپلزپارٹی کے ایک رکن پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق ایم این چوہدری طاہر بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کی گونج

نجی اسکولوں میں فیسوں میں اضافے کا معاملہ پنجاب اسمبلی کی کارروائی کے دوران زیر بحث آیا۔ پیپلزپارٹی کے ایم پی اے حسن مرتضی نے کہا کہ نجی اسکول نصاب کے ساتھ من چاہی فیس وصول کر رہے ہیں جس پر اسپیکر نے حکومت سے پالیسی واضح کرنے کی ہدایت …

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری کے بجائے ‘ہاتھ اٹھاکر’ کرانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

سینیٹ کا الیکشن خفیہ رائے شماری کے بجائے شو آف ہینڈ (ہاتھ اٹھا کر) سے کرانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن  جنید اکبر نے  سینیٹ الیکشن خفیہ کے بجائے شو آف ہینڈ سے کرانے …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کو شیطان بناکر اس کا پُتلا جلادیا گیا

بھارت: چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا ہے جب کہ کورونا وائرس بھارت میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں خوف پیدا کردیا ہے اور اسی ضمن میں ہندو برادری کے ہولی کے تہوار کے موقع پر …

مزید پڑھیں

17 سال تک بہترین دوست رہنے والی بہنیں نکلیں

پنسلوانیا: امریکا میں 17 سال تک ایک دوسرے کی بہترین دوست رہنے والی دو خواتین پر اچانک انکشاف ہوا کہ وہ اصل میں بہنیں بھی ہیں۔ دو ایسی سہیلیاں جن کی دوستی کی مثالیں زمانہ دیتا تھا، جو شکل و صورت اور عادات و اطوار میں حیران کن طور پر مماثلت …

مزید پڑھیں

جراثیم کو چن چن کر منٹوں میں مارنے والی نینو ڈرل مشین

ہیوسٹن، امریکہ: دنیا بھر میں جراثیم اور بیکٹٰیریا بہت تیزی سے دواؤں کو بے اثر بنارہی ہے اور اب جراثیم کو باقاعدہ طور پر شناخت کرکے ان پر حملہ کرکے طبعی طور پر انہیں مارنے کا ایک راستہ سامنے آیا ہے۔ اس کے لیے رائس یونیورسٹی کے سائنسداں، جیمز ٹور کی …

مزید پڑھیں

ٹی وی پر سفارش کی وجہ سے آیا، جاوید شیخ

کراچی: پاکستان کے لیجنڈ اداکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ وہ ٹی وی پر سفارش کی وجہ سے آئے۔ پاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کے سینئر ترین اداکار جاوید شیخ نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں اپنے کیریئر سے متعلق وہ باتیں شیئر کیں جو شاید آج تک کوئی …

مزید پڑھیں

پاکستانی سینماؤں میں پہلی ترک فلم ریلیز کیلئے تیار

لاہور: پہلی ترک فلم ’’مریکل ان سیل نمبر 7‘‘ 13 مارچ کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ پاکستان فلم ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعجاز کامران نے ترک فلموں کی ریلیز کو پاکستانی سینماؤں کے لیے بحالی اور خوش آئند اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں