ڈیلی آرکائیوز :

ہتھیاروں کی عالمی برآمدات میں امریکا کی روس پر برتری

اسٹاک ہوم: عالمی سطح پر ہتھیاروں کی فروخت میں امریکا نے روس پر برتری حاصل کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے محققین کا کہنا ہے کہ 2015 سے 2019 کے دوران عالمی سطح پر ہتھیاروں کی برآمدات میں 2010-2014 کے مقابلے میں ساڑھے 5 فی صد اضافہ …

مزید پڑھیں

معاشی حالات کو بہتر بنانے کے لیے ہمسایہ ممالک سے تجارت کے سوا کوئی راستہ نہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

چیئرمین پیپلزپارٹی نے لاہور میں معیشت کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے معیشت کا برا حال کر دیا ہے۔ سفید پوش طبقے سے پوچھیں کہ وہ زندگی کس طرح گزار رہا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ مسلم لیگ ن والے ادھار کے …

مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پی ایس ایل مقابلے؛ ایک لاکھ سے زیادہ تماشائیوں نے اسٹیڈیم آکر میچز دیکھے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دعوی کیاہے کہ راولپنڈی میں ایک لاکھ سے زیادہ تماشائیوں نے اسٹیڈیم آکر پی ایس یل کے میچز دیکھے۔ 17 ہزار افراد کی گنجائش والے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مجموعی طور پر پی ایس ایل 5 کے 8 میچز کھیلے گئِے جس میں شائقین کا جوش وخروش …

مزید پڑھیں

بین ڈنک جو چیونگم کھا کر اننگ کھیلتے ہیں وہ چیونگم ہی چھین لیں گے، وہاب ریاض

لاہور: پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے پرمزاح انداز میں کہا ہے کہ بین ڈنک جو چیونگم کھا کر اننگ کھیلتے ہیں وہ چیونگم ہی چھین لیں گے۔ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف بہترین حکمت عملی سے میدان میں اتریں گے، …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے منفی اثرات پاکستانی معیشت پر ظاہر ہونا شروع

اسلام آباد: ملکی معیشت پر کورونا وائرس کے منفی اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی اور ڈالر کی قیمت میں تین روپے اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجادی تاہم فاریکس ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وباء کے …

مزید پڑھیں

فیروز خان کے شوبز چھوڑنے پر حمزہ علی عباسی کی نیک تمنائیں

کراچی: معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے شوبز سے کنارہ کشی کرنے پر اداکار حمزہ علی عباسی نے اُن کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیروز خان کے شوبز چھوڑنے کے بیان پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

امریکی اسٹاک مارکیٹ پر شدید مندی کے گہرے بادل، مارکیٹ کھلتے ہی 15 منت بعد سسٹم بیٹھ گیا

نیویارک کی اسٹاک مارکیٹ نے ایشیائی اور یورپی مارکیٹوں کا ساتھ نہ چھوڑا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی سرمایہ کاروں نے فروخت کا ایسا دباوٗ ڈالا کہ ٹریڈنگ کا خودکار نظام 15 منٹ بعد ہی ساتھ چھوڑ گیا۔ مارکیٹ میں کاروبار 15 منٹ تک معطل رہنے کے بعد دوبارہ شروع ہوا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مدت پوری کرے گی، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال اور جنوبی پنجاب کے سیکرٹریٹ کے قیام سے متعلقہ امور پر گفتگو ہوئی وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ موجودہ حکومت کے خلاف سازشیں کرنے …

مزید پڑھیں

گورنر پنجاب چوہدری سرور سے سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی ملاقات

گورنر ہاؤس لاہور میں سابق صوبائی وزیر علیم خان نے گورنر پنجاب سے ملاقات کی۔ چوہدری سرور نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مولانا سمیت سب دو ہزار تئیس تک صبر کریں۔ ان ہاؤس تبدیلی اپوزیشن کا کبھی پورا نہ ہونیوالا خواب ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان مضبوط اور …

مزید پڑھیں

احسان مانی نے دوسال میں 14 غیرملکی دوروں کا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور / لاہور: پی سی بی کے چیئر مین احسان مانی نے دو سال میں 14 غیر ملکی دورے کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔   پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے 2018 سے 2019 تک 14 غیر ملکی دورے کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے، ان کے …

مزید پڑھیں