ڈیلی آرکائیوز :

بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ ہے کہ پنجاب کا نعرہ لگانے سے پہلے سندھ میں کارکردگی بہتر بنائیں، گورنر پنجاب چوہدری سرور

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری سرور نے کہا کہ پنجاب نعروں سے فتح نہیں ہو گا۔ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں کارکردگی دکھائی تو پنجاب کے عوام نے ووٹ دیا۔ بلاول بھٹو بھی پہلے سندھ پر توجہ دیں۔ گورنر پنجاب نے انکشاف کیا کہ وہ جانتے ہیں …

مزید پڑھیں

ہوائی اور زمینی راستوں سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے، چیف سیکرٹری پنجاب

پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے خطرات سے نمٹنے کے لئے کئے گئے انتظامات کے جائزے کے سلسلے میں چیف سیکرٹری پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان خان کی سربراہی میں کیمپ آفس لاہور میں اہم اجلاس ہوا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا، محکمہ ہیلتھ کے سیکرٹریز بیرسٹر نبیل اعوان، …

مزید پڑھیں

عورت مارچ کریں لیکن چادر اور چار دیواری کے تقدس کا پامال کر کے نہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ معاشرے میں کسی فساد اور فطور کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ پاکستان میں عورت کے حقوق پر بات کرنے والوں کو بھارت اور …

مزید پڑھیں

علی ظفر کا خواتین کو نظم کے ذریعے خراج تحسین

کراچی: گلوکار واداکار علی ظفر نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نظم کے ذریعےعورتوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ عورت کائنات میں خدا کی ایسی تخلیق جس کے تصور سے نرمی، محبت، خلوص کا تصور ابھرتا …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ

لاہور: پی ایس ایل فائیو کے 23ویں میچ میں کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔  لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور …

مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر پلے آف میں رسائی حاصل کرلی

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 22ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔  راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کا 22واں میچ بارش کے باعث 9،9 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

عورت انسان کی پہلی معلم اور درس گاہ ہے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے ’یوم خواتین‘ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین انسانیت کی پہلی معلم اور درس گاہ ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق 8 مارچ کو یومِ نسواں کے موقع پر صدر طیب اردوان نے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ خواتین قربانیوں، …

مزید پڑھیں

کویت ؛ گھر میں آتشزدگی سے شیر خوار سمیت 8 بچے ہلاک

کویت سٹی: کویت کے ایک مکان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں شیر خوار سمیت 8 بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کے شہر صباح میں واقع ایک گھر میں آتشزدگی سے مکان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا، فائر بریگیڈ کے عملے …

مزید پڑھیں

(ن) لیگ اور پی ٹی آئی صرف امیروں کے لیے کام کرتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور پی ٹی آئی صرف امیروں کے لیے کام کرتی ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ یہ سیاست کر سکتے ہیں نہ حکومت، آئی ایم ایف …

مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 7 ہوگئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام متعلقہ …

مزید پڑھیں