ڈیلی آرکائیوز :

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈینو جعلی پاسپورٹ رکھنے پر گرفتار

اسونسیون: برازیل سے تعلق رکھنے والے معروف سابق فٹ بالر رونالڈینو کو جعلی پاسپورٹ رکھنے پر  پیراگوئے میں گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جنوبی امریکا کے ملک پیراگوئے میں داخل ہونے کے لیے جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے کے الزام میں معروف فٹبالر رونالڈینو اور ان کے …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

لاہور: پی ایس ایل فائیو کے 21ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی۔  لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 21ویں میچ میں لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی اور سمت پٹیل کی شاندار بولنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی وکٹیں جلدی گرادیں جس …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب مومن آغا کی کورونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایات

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب مومن آغا کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ قیدیوں سے ملاقات کرنے والوں کی باقاعدہ جدید انفرا ریڈ تھرمامیٹر کے ذریعے اسکرینگ کی جائے گی۔ …

مزید پڑھیں

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا یورپین پارلیمنٹ کے نائب صدر سمیت دیگر اراکین سے رابطہ

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے یورپین پارلیمنٹ کے نائب صدر سمیت دیگر اراکین کے ساتھ رابطہ کیا۔ گورنر پنجاب نے پاکستان کیلئے جی ایس پلس کے معاملے پر اراکین کی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ جی ایس پی پلس میں توسیع وزیراعظم عمران خان پر …

مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ماضی میں جنوبی پنجاب کے لوگوں کو سیاسی …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کا ضلعی تنظیمی جائزہ،اجلاسوں کے سلسلے کا آغاز کر دیا

لاہور میں پارٹی سیکرٹریٹ میں شمالی اور جنوبی لاہور کا جائزہ تنظیمی اجلاس صدر اعجاز احمد چوہدری کی صدارت میں منعقد ہو۔ اجلاس میں تنظیم سازی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ اعجاز چوہدری نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مینار پاکستان پر کامیاب تنظیمی ورکرز کنونشن ٹیم ورک کا …

مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

پنجاب فوڈ اتھارٹی نےلاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد میں ناکہ بندی جس کے نتیجے میں 8 ہزار لیٹر ناقص دودھ تلف کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں موٹر وے ٹول پلازہ راولپنڈی پر ناکہ بندی کی گئی۔ دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 70 ہزار لیڑ دودھ …

مزید پڑھیں

مرحوم اداکار امان اللہ کی تدفین کے معاملے میں مداخلت کرنا میرا انسانی، اخلاقی اور معاشرتی فرض تھا، فیاض الحسن چوہان

مرحوم اداکار امان اللہ کی تدفین کے معاملے پر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ امان اللہ کی تدفین کے معاملے پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کا رویہ قابل مذمت ہے۔ تدفین کے وقت سوسائٹی انتظامیہ کی جانب سے …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 20ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دیدی۔  راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 20ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 196 رنز کا ہدف دیا …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت: نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے کا خط اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت مسترد کرنے کا خط اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ گزشتہ سال 29 اکتوبر  کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا معطل کرتے ہوئے 8 ہفتوں کے لیے طبی بنیادوں پر ضمانت …

مزید پڑھیں