ڈیلی آرکائیوز :

کراچی کی دوسری بندرگاہ پر بھی زہریلی گیس کا اخراج، درجنوں افراد کی حالت غیر، اسپتال منتقل

کراچی میں پورٹ قاسم پر مقامی کمپنی سے گیس اخراج کے باعث درجنوں ملازمین کی حالت غیر ہوگئی۔ جنہیں طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا تاہم تمام مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم پر …

مزید پڑھیں

مسلم کُش فسادات کے باعث بھارت تیزی کے ساتھ ہاتھوں سے نکل رہا ہے، من موہن سنگھ

بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ مسلم کُش فسادات، معاشی بحران اور کورونا وائرس کے باعث تیزی سے ملک کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ من موہن سنگھ نے ملکی صورتحال کو افسوسناک اور مایوس کُن قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی کو صرف لفاظی نہیں …

مزید پڑھیں

میرا امان اللہ کے ساتھ دیرینہ تعلق تھا، ایک اچھا دوست جدا ہو گیا، گورنر پنجاب چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری سرور مرحوم لیجنڈ اداکار امان اللہ کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر گورنر پنجاب امان اللہ کی وفات پر غمزدہ دکھائی دیے۔ اس افسوس ناک گھڑی پر گورنر پنجاب نے کہا کہ وہ امان اللہ کے بہت بڑے مداح تھے۔ ان کے مرحوم کے …

مزید پڑھیں

مرحوم اداکار امان اللہ کو قبر کی جگہ دینے سے انکار

نجی ہاوسنگ سوسائٹی نے مرحوم اداکار امان اللہ کو قبر کی جگہ دینے سے انکار کر دیا۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب نے موقع پر پہنچ کر جگہ دلوائی مرحوم اداکار امان اللہ کی تدفین کا معاملہ اس وقت سنگین مسئلہ بن گیا جب نجی ہاوسنگ سوسائٹی نے مرحوم کے ورثاء کو …

مزید پڑھیں

احمد بٹ نے ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کو مغربی فنڈ سے چلنے والی مہم قراردیدیا

کراچی: اداکار احمد علی بٹ نے ’’میرا جسم میری مرضی ‘‘ کو غیر ملکی فنڈ سے چلنے والی مہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو سب سے زیادہ حقوق اسلام نے دیئے ہیں۔ معروف مصنف خلیل الرحمان قمر اور سماجی کارکن ماروی سرمد کے تنازع میں اب تک شوبز …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل افتتاحی تقریب کا ٹھیکہ مجبوری میں بھارتی کمپنی کو دیا، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کو بتایا ہے پی ایس ایل افتتاحی تقریب کا بھارتی کمپنی کے ساتھ مجبوری میں کیا گیا۔ احسان مانی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اس معیار …

مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ

پی ایس ایل فائیو کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔  لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے 19ویں میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ملتان سلطانز نے آج …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ ہمیں نیوٹرل وینیو پر کروانا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی

لاہور: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ ہمیں نیوٹرل وینیو پر کروانا پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو پاکستان لانے کے لیے ماضی میں ہرکھلاڑی کو 25, 25 ہزارڈالرز ادا کیے گئے تاہم آج …

مزید پڑھیں

صحافی عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بن گئی

سندھ حکومت نے صحافی عزیز میمن کے قتل پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ 9 رکنی  جے آئی ٹی کی تشکیل وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد کی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا …

مزید پڑھیں

سندھ میں کرونا وائرس کا پہلا مریض صحتیاب، آج اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا

سندھ میں کورونا وائرس سے  پہلا مریض صحتیاب ہوگیا جسے جلد اسپتال سے فارغ کردیا جائے گا۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کے باعث زیر علاج شخص کو صحت مند قرار دے کر اسپتال سے فارغ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ …

مزید پڑھیں