ڈیلی آرکائیوز :

اپنے چہرے کو مسلسل دو سال سے نیلا رکھنے والی فنکارہ

مانچسٹر: اس وقت سوشل میڈیا اور انسٹا گرام پر ایک خاتون میک اپ آرٹسٹ کا چرچا ہے جو خود تو خواتین کو سجاتی اور سنوارتی ہیں لیکن اپنے چہرے پر گزشتہ دو برس سے نیلا رنگے لگائے ہوئے ہیں اور وہ اس سے اطمینان محسوس کرتی ہیں۔ ہورائی لائی بریڈفورڈ کی …

مزید پڑھیں

آنکھوں سے خون پھینک کر دشمن پر وار کرنے والی چھپکلی

 میکسیکو اور جنوب مغربی امریکا کے صحراؤں میں ایک چھوٹی سی چھپکلی پائی جس کے سر پر سینگوں جیسے ابھار ہوتے ہیں جن کی وجہ سے یہ ’’ریگل ہارنڈ لیزارڈ‘‘ (شاندار سینگوں والی چھپکلی) بھی کہلاتی ہے لیکن اس کی اصل وجہ شہرت کچھ اور ہے: یہ اپنے دشمن پر …

مزید پڑھیں

دو ٹکے کا ڈائیلاگ لکھنے والا خلیل الرحمان آج ایک ٹکے کا بھی نہیں رہا، ریشم

کراچی: معروف اداکارہ ریشم نے خلیل الرحمان قمراورماروی سرمد تنازع پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ٹکے کا ڈائیلاگ لکھنے والا خلیل الرحمان قمرآج ایک ٹکے کا بھی نہیں رہا۔ اداکارہ ریشم نے گزشتہ روز ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ٹو دی پوائنٹ‘‘ میں خلیل الرحمان قمر …

مزید پڑھیں

’میرا جسم میرے اللہ کی مرضی‘، رابی پیرزادہ

کراچی: رابی پیرزادہ نے خلیل الرحمان قمر اورسماجی کارکن ماروی سرمد کے تنازع  اور ’’میرا جسم میری مرضی‘‘کے نعرے پر کہا ہے ’’میرا جسم میرے اللہ کی مرضی‘‘۔ خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے تنازع نے گزشتہ دوروز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر طوفان مچایا ہو اہے۔ یہ جھگڑا …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ

اولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 18ویں میچ میں پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔  راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ …

مزید پڑھیں

معاشی مسائل، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کی انعامی رقم آدھی کردی

ممبئی:  ملک میں معاشی نمو سست ہونے کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کی انعامی رقم بھی آدھی کردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کی انعامی رقم بھی آدھی کردی تاہم اس بار فاتح سائیڈ کو 20 کے بجائے صرف 10 کروڑ روپے ملیں گے، …

مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کی کپتانی سے مستعفیٰ، ہیڈ کوچ مقرر

راولپنڈی: ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر کرلیا گیا اور وہاب ریاض آئندہ میچز کے لئے ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے بطور کپتان مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے لئے ہمیشہ …

مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ کے دوران انفیکشن کے سبب جان کا خطرہ تھا، جیک لیچ

لندن:  انگلش لیفٹ آرم اسپنر جیک لیچ نے انکشاف کیا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے دوران انفیکشن کی وجہ سے انھیں اپنی جان خطرے میں دکھائی دینے لگی تھی۔ کیویز سے پہلے ٹیسٹ کے بعد آرم اسپنر جیک لیچ بیمار پڑے اور علاج کے دوران انفیکشن کا شکار ہوگئے جس …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی

ریاض: کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی لگادی ہے۔ سعودی عرب نے دیگر ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی کے بعد اب اپنے مقامی شہریوں کی عمرہ ادائیگی پربھی عارضی طور پرپابندی لگادی ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا …

مزید پڑھیں

مودی حکومت کاکشمیریوں کوآباؤاجدادکےعلاقےسےبےدخل کرنےکامنصوبہ بےنقاب

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے عوام کو اپنے آباؤ اجداد کے علاقے سے بے دخل کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں سرمایہ کاری کےنام پرکانفرنس کرانےکی تیاریاں شروع کردیں جس میں کشمیر کی زمین کوڑیوں کے مول غیر مقامی ہندوؤں کو فروخت کی جائے …

مزید پڑھیں