ڈیلی آرکائیوز :

اسلام آباد یونائیٹڈ کے 198 رنز کے جواب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ

لاہور: پی ایس ایل فائیو کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 199 رنز کا ہدف دیا ہے۔  لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 198 رنز بنائے جس …

مزید پڑھیں

پولیس کو 1,278 بار کال کرنے والی خاتون کو جیل بھیج دیا گیا

لندن: برطانوی پولیس نے گزشتہ تین سال سے بار بار فون کرکے تنگ کرنے والی ایک خاتون کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ان پر مقدمہ چلانے کے بعد انہیں دس ہفتوں کےلیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ 54 سالہ جیلینا بوبرووا پچھلے تین سال سے برٹش پولیس ہیلپ لائن 999 پر …

مزید پڑھیں

خلیل الرحمان کی نازیبا زبان سن کر صدمے میں ہوں، ماہرہ خان

کراچی: ماہرہ خان نے مصنف و ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کی سماجی کارکن ماروی سرمد کے لیے استعمال کی گئی انتہائی نازیبا زبان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دیکھ کر میں صدمے میں ہوں۔ خواتین کے بارے میں متنازع بیانات دینے والے معروف مصنف و …

مزید پڑھیں

صبا قمر کی بھارتی گانے ناگن پر رقص کی ویڈیو وائرل

کراچی: اداکارہ صبا قمر کی گاڑی میں بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ صبا قمر اکثر متنازع فوٹو شوٹ کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اب اُن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ گاڑی کے اندر سفر کے …

مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

کراچی: معروف مصنف و ہدایت کار خلیل الرحمان قمر نے سماجی کارکن ماروی سرمد کے ساتھ ٹاک شو کے دوران انتہائی نازیبا گفتگو کرتے ہوئے انہیں براہ راست گالی دیدی۔ خواتین کے حوالے سے متنازع بیانات دینے کے حوالے سے مشہوررائٹر خلیل الرحمان قمر نےگزشتہ روز ایک ٹاک شو کے دوران …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ پی ایس ایل میچ دیکھنے آنے والوں کی اسکریننگ کا فیصلہ

کراچی: کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پی ایس ایل میچز کے دوران نیشنل اسٹیڈیم آنے والے تمام افراد کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ میچز کے دوران کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے طور پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سینیٹائزر لگانے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار

دبئی:  ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن سے فوری خطرہ ٹل گیا۔ تازہ ترین اکھاڑ پچھاڑ نے پاکستانی ماسٹر بیٹسمین بابر اعظم پرکوئی اثر نہیں ڈالا اور ٹیسٹ رینکنگ میں ان کی 5ویں پوزیشن برقرار ہے جب کہ اسد شفیق بھی ترقی پاکر 17 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ …

مزید پڑھیں

امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک

امريکا میں طوفان گرد و باد نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول میں زور دار طوفانی بگولوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے، سبک رفتار …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بیٹی نے معذور باپ کو بچانے کیلیے اپنی جان دیدی

ریاض: سعودی عرب میں ایک باہمت بیٹی نے  معذور باپ کو بچانے کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ ریجن کے علاقے رنیہ کمشنری میں ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، اہل خانہ نے گھر سے باہر نکل کر اپنی جان بچائی تاہم اس دوران …

مزید پڑھیں

طالبان حملے میں 20 افغان اہلکار ہلاک، امریکی فوج کی جوابی کارروائی

کابل: طالبان کے افغان فوجی چھاؤنی اور پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں مجموعی طور پر 20 اہلکار ہلاک ہوگئے جس کے جواب میں امریکی فوج نے بھی حملہ آور جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے صوبے قندوز میں افغان فوج کی چھاؤنی پر …

مزید پڑھیں