ڈیلی آرکائیوز :

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 151 رنز بنائے جس …

مزید پڑھیں

سجل علی کا یہ دیدہ زیب دوپٹہ اور خوبصورت بالیاں کس کی تھیں

اداکارہ سعدیہ غفار کی ڈھولکی میں معروف اداکارہ سجل علی خوبصورت غرارہ زیب تن کیے ہوئے تھیں انہوں نے نہایت دیدہ زیب دوپٹہ اور کانوں میں دلکش بالیاں پہنی ہوئی تھیں لیکن آپ کو جان کر نہایت حیرت ہوگی کہ انہوں نے یہ سب ’ادھار‘ لیا ہوا تھا۔ معروف اداکارہ …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کا انوکھی خواہش کا اظہار

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک خاتون کی اسکائٹنگ جوتے پہنے، ہاتھوں میں چائے کا کپ تھامے اور مداحوں کو صبح بخیر کہتے ہوئے کمال مہارت سے برفیلی زمین پر پھسلتے ڈھلان کو عبور کرنے کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کہ کاش میں بھی یہ سب کرسکتی۔ …

مزید پڑھیں

یاسر حسین کا اہلیہ اقرا عزیز سے محبت کا یہ انداز سب کو بھا گیا

پاکستانی شوبز کی معروف رومانوی جوڑی  یاسر حسین اور اقرا عزیز ایک دوسرے سے محبت کے اظہار میں بازی لے جانے کی کوششوں میں مصروف رہتے ہیں اور ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی خوشیوں میں مداحوں کو بھی شریک کرتے ہیں۔ یاسر حسین اور اقرا عزیز کا اظہار محبت ہو …

مزید پڑھیں

معروف گلوکار علی ظفر نے ’’میلہ لوٹ لیا‘‘

کراچی: علی ظفر نے پی ایس ایل 5 کے لیے بنایا گیا گانا ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ ریلیز کردیا۔ علی ظفر کی جانب سے پی ایس ایل سیزن5 کے لیے بنایا گیا گانا ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ کو ریلیز کرنے کے  اعلان کے بعدعوام بے چینی سے اس گانے کا انتظار کررہے تھے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خطرہ؛ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کرونا وائرس کی وجہ سے اذلان شاہ ٹورنامنٹ ملتوی ہونے کی تصدیق کردی۔ پی ایچ ایف نے 5 مارچ سے شروع ہونے والے کیمپ کے دوسرے مرحلے کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان کرنا تھا تاہم ہیڈکوچ خواجہ جنید نے کہا کہ ایونٹ ملتوی ہونے کی اطلاع …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے اسپیشل ایتھلیٹ کی مدد کا اعلان کردیا

کراچی: شاہدآفریدی نے اسپیشل اولمپکس کی گولڈ میڈلسٹ ساجدہ بی بی کی امداد کا اعلان کردیا۔ 2019 کے اسپیشل اولمپکس کے ٹینس ڈبلز گولڈ میڈل حاصل کرنے والی ساجدہ کی والدہ نے معاشی مسائل کی بنا پر شاہد آفریدی سے  تعاون کیاپیل کی تھی۔ پاکستان کے لیئے آپ کی کامیابی فخر …

مزید پڑھیں

کیا آپ نے کبھی 37 پاؤنڈ وزنی ٹراؤٹ مچھلی کھائی ہے

ہیمپشائر: امریکی شہری نے 37 پاؤنڈ وزنی ٹراؤٹ مچھلی کا شکار کرکے ریاست ہیمپشائر کا 62 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں تھامس نائٹ نامی شخص نے 37 پاؤنڈ وزنی میٹھے پانی کی ٹراؤٹ مچھلی پکڑی ہے۔ جو عمومی طور پر برفیلی جھیلوں کو اپنا مسکن …

مزید پڑھیں

جی ہاں! شیر بھی کبھی بلی جتنے ہوا کرتے تھے

آسٹریلیا: بلی کو شیر کی خالہ کہا جاتا ہے لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا جب خود شیر کی جسامت بلی جتنی ہوا کرتی تھی۔   یونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز کے ماہرین نے کوئنزلینڈ کے علاقے سے ایک جانور کی ہڈیاں دریافت کی ہیں جو ایک بلی کے جسامت والے شیر …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف کیے گئے اقدامات کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کم کرنے کے لیے کابینہ کے فیصلوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر خزانہ …

مزید پڑھیں