ڈیلی آرکائیوز :

شریف برادران کو واپس لانے کیلئے برطانوی حکومت سے مدد مانگنے کا فیصلہ

حکومت نے شریف برادران کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نواز شریف نے اپنے علاج سے متعلق کوئی رپورٹ پنجاب حکومت کو …

مزید پڑھیں

انتہاپسند ہندو مسلمانوں پر ظلم و ستم میں جرمن نازیوں سے بازی لے گئے

نئی دہلی میں مسلم کش فسادات کے دوران مسلمانوں پر ہوئے مظالم پر بھارتی میڈیا بھی بول پڑا۔ ایک بھارتی اخبار نے دلی فسادات کے حوالے سے دل دہلا دینے والی رپورٹ شائع کی جس میں انتہا پسندوں کے مسلمانوں پر بہیمانہ حملوں کے طریقوں کو نازی جرمنی سے بھی جدید …

مزید پڑھیں

ٹرمپ جلد طالبان رہنماوٗں سے ملیں گے، معاہدے کی خلاف ورزی پر سخت ترین کارروائی کی دھمکی بھی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  افغان امن معاہدے کا خیر  مقدم کرتے ہوئے جلد طالبان رہنماؤں سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے بعد افغانستان سے جلد فوج واپس بلانا شروع کر دیں گے۔ اس کے ساتھ ہی …

مزید پڑھیں

لندن: عدالت نے دبئی کے امیر اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کا فیصلہ عام نہ کرنے کی اپیل مسترد کر دی

لندن کی ایک عدالت نے متحدہ عرب امارات کے امیر شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کا فیصلہ عام نہ کرنے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ محمد بن راشد المکتوم نے لندن ہائیکورٹ کے فیملی ڈویژن کے صدر اینڈریو میک فارلین کی جانب …

مزید پڑھیں

فضائیہ ہاوٗسنگ اسکیم کراچی کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ فراڈ، سندھ ہائیکورٹ میں دراخواست دائر

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی کے 250 متاثرین نے پاکستان ایئر فورس اور اس کی شراکت دار کمپنی میکسم پراپرٹیز کےخلاف سندھ ہائیکورٹ میں فراڈ کا کیس دائر کر دیا ہے۔ یہ کیس ممتاز قانون دان محمد نعمان جمالی ایڈوکیٹ کی معرفت سے دائر کیا گیا۔ کیس سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس …

مزید پڑھیں

امریکہ اور آسٹریلیا میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

امریکہ نے کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ واشنگٹن میں ایک 50 سالہ شخص کورونا وائرس کی بیماری سے جاں بحق ہو گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مزید کیسز سامنے آنے کا امکان ہے لیکن امریکہ اس بیماری سے لڑنے کیلئے …

مزید پڑھیں

شوگر سے مکمل صحت یاب ہونے میں پیشرفت، انسان جلد ہی اس بیماری سے نجات پا لے گا

ذیابیطس یعنی شوگر کی بیماری نے دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کیا ہوا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں ذیابیطس یعنی شوگر کے مریضوں کی تعداد 40 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ تاہم سائنسدان کہتے ہیں کہ اس بیماری سے نجات اور اس سے مکمل چھٹکارا حاصل کرنے میں …

مزید پڑھیں

اداکار شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ سائرہ یوسف کے درمیان طلاق ہو گئی

مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کر لیں۔ چند ماہ قبل شہروز سبزواری کی جانب سے ویڈیو پیغام میں بتایا گیا تھا کہ وہ دونوں گزشتہ 6 ماہ سے باہمی رضا مندی سے علیحدہ رہ رہے ہیں …

مزید پڑھیں