ڈیلی آرکائیوز :

بھارت میں فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثہ، 3 افراد ہلاک اور 10 زخمی

چنائی: بالی ووڈ کے مقبول اداکار کمل ہاسن کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران کرین حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افسوس ناک واقعہ عین اس وقت پیش آیا جب کمل ہاسن کی فلم ’انڈین ٹو‘ کی شوٹنگ بھارتی شہر چنائی کے ایک اسٹوڈیو میں …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی جس میں 350 فنکاروں نے اپنے فن کا زبردست مظاہرہ کیا جب کہ راحت فتح علی خان، سجاد علی، ابرار الحق، صنم …

مزید پڑھیں

بہتر غیر ملکی کرکٹرز سے ملتان سلطانز کا اسکواڈ متوازن

لاہور:  شان مسعود کا کہنا ہے کہ بہترین غیر ملکی کرکٹرز کے انتخاب سے ملتان سلطانز کا اسکواڈ متوازن ہوگیا،مشکل چیلنجز کیلیے بیٹنگ اور بولنگ ہتھیاروں سے لیس ہیں جب کہ شعیب ملک کی کمی محسوس ہوگی۔ شان مسعود نے کہا کہ ہم نے بیٹنگ میں رلی روسو اور جیمز ونس …

مزید پڑھیں

چھوٹے قد پر اسکول میں مذاق کا نشانہ بننے والے کمسن طالبعلم کی المناک ویڈیو وائرل

کوئینز لینڈ: آسٹریلیا میں ایک نو سالہ بچے کی ویڈیو نے اس وقت ہنگامہ برپا کردیا جب بچے نے پستہ قد کی وجہ سے اپنے ساتھ پڑھنے والے بچوں کی باتوں اور شرارتوں سے تنگ آکر روتے ہوئے اپنی ماں سے خودکشی کی خواہش کا اظہار کیا۔ آسٹریلیا میں ننھے بچے …

مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد ہلاک

بیجنگ: کورونا وائرس سے مزید 118 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں نہ رک سکیں اورمزید 118 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2247 ہوگئی۔ 899 نئے مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے متاثرہ افراد …

مزید پڑھیں

بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو میں متنازع شہریت قانون کے خلاف منعقدہ آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کی ریلی میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ گزشتہ روز بنگلورو میں بھارتی حکومت کی جانب سے نافذ کیے جانے والے …

مزید پڑھیں

نئے پاکستان کا نعرے لگانے والوں نے پرانے پاکستان کوبھی کفن پہنا دیا، حمزہ شہباز

لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا نعرے لگانے والوں نے پرانے پاکستان کوبھی کفن پہنا دیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ملک بھر میں عوام آج مہنگائی کی دہائی دے رہے ہیں، پی ٹی …

مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستیں وصول کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے تمام بینکوں کو 24 فروری سے حج درخواستیں  وصول کرنے سے روک دیا۔ وزارت مذہبی امور نے احکامات جاری کیے ہیں جس کے مطابق تمام بینکوں کو 24 فروری سے حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت مذہبی امور نے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے حقائق جاننے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔  وزیرِاعظم عمران خان نے حالیہ دنوں میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے حقائق جاننے کے لیے ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں اعلیٰ …

مزید پڑھیں

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ نااہلی اور نالائقی ہے، بلاول بھٹو

لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ نااہلی اور نالائقی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج نوجوان ہاتھوں میں ڈگری لیکر گھوم رہے ہیں جب کہ جو برسر …

مزید پڑھیں