ڈیلی آرکائیوز :

16 ٹینکوں سے ’دل‘ بنا کر، روسی فوجی کا محبوبہ کو شادی کا پیغام

ماسکو: ایک روسی فوجی نے منفرد انداز میں اپنی محبوبہ کو شادی کا پیغام دیا ہے: وہ شادی کی پیشکش کےلیے روسی فوج کے 16 ٹینک لے آیا۔ روسی وزارتِ دفاع کے ٹی وی چینل نے چند روز پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرائی ہے جس میں 16 عدد …

مزید پڑھیں

ولی عہد حمدان بن محمد سے اونٹ کے والہانہ انداز کی ویڈیو وائرل

ولی عہد حمدان بن محمد بن راشد سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور اپنے سماجی کاموں کے باعث اکثر خبروں میں بھی رہتے ہیں لیکن حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں شہزادے کا ایک نیا روپ سامنے آیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں …

مزید پڑھیں

شتروگھن سنہا لاہور میں کیا کررہے ہیں؟

لاہور: بالی ووڈ اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ لاہور میں ایک شادی کی تقریب میں موجود ہیں۔ گزشتہ برس پلوامہ حملے کے بعد سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات نہایت کشیدہ ہیں یہاں تک کہ بھارت نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی …

مزید پڑھیں

عمر شریف کی بیٹی کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے پر مقدمہ درج

لاہور: ایف آئی اے نے عمر شریف کی بیٹی حنا شریف کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی جب کہ ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں تین ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو اداکار عمر شریف کے اہلخانہ کی جانب سے …

مزید پڑھیں

عمر اکمل کی معطلی سے انور علی کی قسمت جاگ اٹھی

کراچی: آل راؤنڈر انور علی کو معطل کیے گئے عمراکمل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے بطور متبادل کھلاڑی انور علی کے نام کی منظوری دے دی ہے ۔ ٹیکنیکل کمیٹی میں ڈاکٹرسہیل سلیم، سمیر کھوسہ، مرینہ اقبال اور …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل سے پہلے ہی اینٹی کرپشن قانون کا بم پھٹ گیا، عمراکمل باہر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو فوری طورپرمعطل کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمراکمل کوفوری طورپرمعطل کردیا ہے۔ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے جاری تحقیقات …

مزید پڑھیں

شاہین باغ کی شیرنیاں

دہلی اسمبلی کے انتخابی نتائج کے بعد عام آدمی پارٹی کے کامیاب امیدوار امانت اللہ خان کے ایک بیان نے جہاں متنازع شہریتی بل کے خلاف دو ماہ سے براجمان شاہین باغ کے احتجاجیوں کی تھکاوٹ اتار دی، وہیں بھارتی میڈیا کی اچھی خاصی توجہ بھی حاصل کی۔ پہلے بیان …

مزید پڑھیں

صدرعارف علوی دوران خطاب گورنراوروزیراعلی بلوچستان کے نام ہی بھول گئے

سبی: صدر پاکستان عارف علوی بلوچستان کے گورنر اور وزیر اعلی کے نام بھول گئے۔ سبی میلے کی تقریب کے دوران صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی خطاب کررہے تھے کہ ایک جگہ انہوں نے گورنربلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان کا نام لیا لیکن نہ صرف انہوں نے گورنربلوچستان کا نام غلط لیا بلکہ …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی کویت کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورہ پر کویت پہنچے جہاں انہوں نے کویت کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچے جہاں …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت

ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول نایاب ہونے لگا جب کہ پٹرول کی قلت کے باعث پٹرول پمپس کے باہر صارفین کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں پٹرول نایاب ہونے لگا، پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے باعث پٹرول پمپس کے باہر صارفین کی طویل قطاریں لگ گئیں جس …

مزید پڑھیں