ڈیلی آرکائیوز :

کورونا وائرس وبا: چینی شخص نے گھر کے اندر ہی میراتھن مکمل کرلی

شنگھائی: چین میں لوگ گھروں تک محدود ہیں اور زندگی گویا تھم سی گئی ہے لیکن ورزش کے شوقین ایک ایتھلیٹ نے اپنے ہی گھر کے اندر دوڑنے کا ایک ریکارڈ قائم کیا ہے جس کے تحت انہوں نے 6 گھنٹے 40 منٹ تک دوڑ کر لگ بھگ 66 کلومیٹر کا …

مزید پڑھیں

امریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئی!

پورٹ لینڈ: یہ واقعہ 1973ء کا ہے جب امریکی ریاست مین کے ہائی اسکول میں پڑھنے والی ایک نوجوان لڑکی کو اس کے محبوب نے تحفے میں ایک انگوٹھی دی، جو اس سے صرف چند ماہ بعد ہی گم ہوگئی، وہی انگوٹھی 2020ء میں فن لینڈ سے ملی اور اسے ڈھونڈنے …

مزید پڑھیں

فلم فیئر ایوارڈ: رنویر بہترین اداکار اور عالیہ بھٹ بہترین اداکارہ قرار

ممبئی: بالی ووڈ کے 65 ویں فلم فیئر ایوارڈ کا میلہ رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم ’گلی بوائے‘ نے 10 ایوارڈ کے ساتھ لوٹ لیا۔ بالی ووڈ کے معتبر ایوارڈز میں سے ایک فلم فیئر ایوارڈ کا میلہ گزشتہ روز سجایا گیا جس میں بالی ووڈ سے وابستہ تمام …

مزید پڑھیں

نقاب پر تنقید کرنے پر اے آر رحمان کی بیٹی کا تسلیمہ نسرین کو کرارا جواب

نئی دلی: برقع پہننے اور نقاب کرنے  پر طنز کا نشانہ بنائے جانے پر شہرہ آفاق بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی نے ٹھوس دلیلوں کیساتھ نام نہاد مصنفہ ملعونہ تسلیمہ نسرین کو چپ کرا دیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر متنازع مصنفہ تسلیمہ نسرین نے موسیقار اے …

مزید پڑھیں

مردانہ حلیے میں موجود اداکارہ کو پہچانیے

کراچی: معروف اداکارہ اشنا شاہ کی مردانہ حلیے میں تصویر وائرل ہو ئی ہے جس میں انہیں پہچاننا نہ ممکن نظرآتا ہے۔ اشنا شاہ نے انسٹام گرام پر تصاویر شیئر کی جس میں ایک شخص سفید شرٹ زیب تن کئے اور ٹائی لگائے پریشانی کے عالم میں کسی ہوٹل میں کرسی …

مزید پڑھیں

کبڈی ورلڈ کپ؛ ماہرہ نے پاکستان کی جیت کو امن کا پروانہ قراردے دیا

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے  پاکستان کے کبڈی کا عالمی چیمپیئن بننے کو امن کا پروانہ قراردے دیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوئٹرپر کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انتہائی پرجوش انداز میں کبڈی کی …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 5 سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری

کراچی: پی ایس ایل 5 کے وارم اپ میچ میں کوئٹہ کو پشاور جب کہ اسلام آباد کو کراچی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پی ایس ایل فائنل کے سلسلے میں میں کھیلے جانے والے پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 71رنز جب …

مزید پڑھیں

اعصام الحق نے نیویارک اوپن ٹینس کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی اسٹار نے اپنے برطانوی پارٹنر ڈومنیک اگلوٹ کے ہمراہ جانسن اور اوپیلکا پر مشتمل امریکی جوڑی کو شکست دی۔ فاتح ٹیم نے پہلے سیٹ میں سخت مقابلے کے بعد 6-7 سے برتری ثابت کی، دوسرے میں بھی اس مارجن سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ یاد …

مزید پڑھیں

ترک اور امریکی صدور کی روس سے بشار الاسد کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے شام میں بشار الاسد حکومت کی حمایت ترک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا …

مزید پڑھیں

حضرت ابوبکرؓ صدیق کا یوم وفات آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

خلیفہ اوّل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا یوم وصال آج 22 جمادی الثانی کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔  اس سلسلے میں ملک کے تمام بڑے شہروں میں مختلف تنظیمیں اور جماعتیں جلسے، سیمینار اور اجتماعات منعقد کئے جارہے ہیں جن میں مقررین اور شرکا …

مزید پڑھیں