ڈیلی آرکائیوز :

سعودی عرب میں اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے اونٹوں کے لئے دنیا کے سب سے بڑے اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت زراعت و ماحولیات نے اونٹوں کے لئے دنیا کا سب سے بڑا اسپتال بنانے کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں

مرزا غالب کی 151 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

اردو ادب کی شاعری اور نثر کو نئے رجحانات سے روشناس کروانے والے شاعر مرزا غالب کی 151 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرزا غالب کا اصل نام اسد اللہ بیگ تھا، وہ 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب اردو کے ایک منفرد شاعر تھے ان …

مزید پڑھیں

مایا علی اورشہریارمنور کے رقص نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

کراچی: اداکارہ مایا علی اورشہریار منورکی ایک ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے اورمداح دونوں کو خوب سراہ رہے ہیں۔ اداکارہ مایا علی کے بھائی افنان قریشی کی شادی کی تقاریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور مایا علی دولہے کی بہن …

مزید پڑھیں

اداکارہ ارمینا خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لندن: اداکارہ ارمینا خان اپنے قریبی دوست فیصل خان کے ساتھ خاموشی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ ارمینا خان نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی شادی کی خوشخبری شیئر کی۔ ارمینا خان نے اپنے قریبی دوست فیصل خان کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی …

مزید پڑھیں

کرکٹ جنٹلمین گیم نہیں رہا، جونیئر پلیئرز کے جھگڑنے پر کپیل دیو برہم

نئی دہلی: سابق بھارتی کپتان کپیل دیو نے انڈر19 ورلڈ کپ کے دوران بھارتی اور بنگلادیشی پلیئرز کے درمیان جھگڑے کو مایوس کن قرار دیا۔ کپیل دیو کا کہنا ہے کہ کرکٹ اب جنٹلمین گیم نہیں رہا، اس معاملے پر 2 بھارتی اور 3 بنگلادیشی کھلاڑیوں کو پہلے ہی مختلف نوعیت …

مزید پڑھیں

خوشی اور فخر ہے کہ ایک بار پھر پاکستان آیا ہوں، اینڈی فلاور

لاہور: ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ مجھے خوشی اور فخر ہے کہ ایک بار پھر پاکستان آیا ہوں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز کے اوپن میڈیا سیشن میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اینڈی فلاور نے کہا کہ 1990سے پاکستان آرہا ہوں، مجھے خوشی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں اب اردو کمنٹری بھی نشر کی جائے گی

لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان “اردو” میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے مداحوں کو کھیل سے جوڑے رکھنے کے لیے ٹیلی ویژن میچ کی براہِ راست نشریات کے دوران انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو …

مزید پڑھیں

باغیوں کے میزائل حملے میں شامی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ، 2 پائلٹس ہلاک

دمشق: باغیوں کے علاقے میں شامی فوج کے ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے میں تباہ کردیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں ترک حمایت یافتہ جنگجوؤں کے علاقے میں شامی فوج کے ہیلی کاپٹر کو زمین سے فضا میں مار …

مزید پڑھیں

یورپ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی

پیرس: یورپ میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی، ایشیا سے باہر اس وائرس سے موت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ فرانس کی وزیر صحت اینیس بیزون کے مطابق وائرس سے ہلاک ہونے والے 80 سالہ چینی سیاح کا تعلق چین کے صوبے ہوبی سے تھا۔ وہ 16 جنوری کو …

مزید پڑھیں

گیلے ڈائپر کی خبر دینے والا سنسر ایجاد

بوسٹن: نومولود بچوں کی بے چینی پر مائیں بار بار پیمپر کھول کر دیکھتی ہیں اور اس میں وقت ضائع ہوتا ہے۔ اس مسئلے کے حل کی جانب ایک کم خرچ ٹیکنالوجی سے خاطرخواہ پیش رفت ہوئی ہے۔ میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آٖف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے انجینیئروں نے ایک چھوٹا …

مزید پڑھیں