اہم ترین

ڈیلی آرکائیوز :

ویلنٹائن ڈے ؛ بھارت میں طالبات سے کبھی ’محبت نہ کرنے‘ کا عہد لینے کی ویڈیو وائرل

نئی دلی: بھارت میں مقامی کالج کی طالبات سے کبھی ’محبت نہ کرنے‘ اور والدین کی رضامندی کے بغیر شادی نہ کرنے کا عہد لیا گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دنیا بھر میں آج ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے، اس دن ایک دوسرے کی محبت …

مزید پڑھیں

پلاسٹک کچرا اور کوڑا صاف کرنے والا اصل ’اسپائیڈرمین‘ ہیرو

جکارتا: انڈونیشیا میں اپنے محلے کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے دوسروں کو تلقین کرنے والے ایک شخص نے اپنے مشن میں توجہ حاصل کرنے کےلیے اسپائیڈرمین کا لباس پہننا شروع کردیا۔ جنوبی سُلیواسی میں ایک کیفے کے کارکن روڈی ہرٹونو اب اصل ہیرو کا درجہ حاصل کرچکے ہیں اور ان …

مزید پڑھیں

گلوکارطاہرشاہ کے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری

’’آئی ٹو آئی‘‘ اور’’اینجل‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکارطاہر شاہ نے اپنے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی۔ طاہر شاہ کی جانب سے نیا گانا ریلیز کیے جانے کی خبر نے ان کے مداحوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی ہے اور لوگ نئے گانے کا انتظارکررہے ہیں۔ #FirstLook …

مزید پڑھیں

مہیش بھٹ اور جاوید اختر نے مسلم دشمن پالیسیوں پر مودی کو ’فاشسٹ‘ قرار دیدیا

دوحہ: معروف بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ اور نامور شاعر جاوید اختر نے وزیراعظم مودی کو مسلمانوں کے لیے نفرت آمیز رویہ رکھنے پر ایک فاشسٹ شخص قرار دیدیا۔   غیر ملکی صحافی اور میزبان مہدی حسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بھارت …

مزید پڑھیں

جگن کاظم نے خواتین پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی: معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں صرف خواتین پر ہی تنقید کیوں کی جاتی ہے، مرد ماڈلز بھی تو برائے نام کپڑے پہنے ہوتے ہیں نہیں کوئی کچھ نہیں کہتا۔ جگن کاظم نے اینکر پرسن کے یوٹیوب چینل کے شو میں شرکت کی …

مزید پڑھیں

خدا ترکی اورپاکستان کو آباد رکھے، حمزہ علی عباسی

کراچی: حمزہ علی عباسی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی پاکستان آمد کے موقع پرکہا ہے کہ  خدا ترکی اور پاکستان کو آباد رکھے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کی پاکستان آمد کے موقع پر حمزہ علی عباسی نے وزیراعظم عمران خان اوررجب طیب اردوان کی تصویرسوشل میڈیا پر …

مزید پڑھیں

فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، شعیب ملک

کراچی: آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ فی الحال میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن جب تک فٹ ہوں کھیلتا رہوں گا۔ پی ایس ایل فائیو کی تیاری کے سلسلے میں پشاور زلمی کے پریکٹس سیشن کے بعد نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کی ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلیے پاکستان آنے سے معذرت

لاہور: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقا نے کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کا جائزہ لینے کے بعد جمعہ کی دوپہر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ …

مزید پڑھیں

شائقین کنگز اور قلندرز کی جنگ دیکھنے کیلیے بے چین

لاہور:  پی ایس ایل میں شائقین کراچی کنگز اور لاہور قلندرزکی جنگ دیکھنے کیلیے بے چین ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا شمار روایتی حریفوں میں ہوتا ہے، ملک کے 2 بڑے شہر قومی کرکٹ …

مزید پڑھیں

افغانستان کے مدرسے میں زوردار دھماکا، 5 طلبا جاں بحق

کابل: افغانستان کے ایک مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 طلبا جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ ایک دوسرے واقعے میں برفانی تودا گرنے سے 20 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے قندوز کے ضلع …

مزید پڑھیں