ڈیلی آرکائیوز :

جرائم پیشہ افراد کیسے پارلیمنٹیرین بن گئے، بھارتی سُپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے وضاحت مانگ لی

بھارتی سُپریم کورٹ نے تمام سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ایسے تمام امیدواروں کے نام اخبارات میں شائع کرے جو کسی بھی جُرم میں ملوث رہے ہیں۔ عدالت نے پولیٹیکل پارٹیز سے وضاحت بھی مانگی ہے کہ ایسے جرائم پیشہ افراد کو کس بنیاد پر منتخب کیا …

مزید پڑھیں

قرنطینہ قواعد کی خلاف ورزی پر شمالی کوریا میں سرکاری ملازم کو فائرنگ کر کے مار دیا گیا

شمالی کوریا میں چین سے واپس آنے والے ایک سرکاری ملازم کو کورونا وائرس کی موجودگی کے شبے میں گولی مار دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کا ایک تجارتی اہلکار جو کہ کچھ دن پہلے ہی چین سے لوٹا تھا اور اُسے کورونا وائرس کے پیشِ نظر …

مزید پڑھیں

کراچی: ماں کی میت 12 سال تک فریزر میں رکھی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش بر آمد کرلی گئی، بچوں نے ماں کے انتقال کے بعد لاش کو دفنانے کے بجائے فریزر میں رکھ دیا تھا۔گلشن اقبال بلاک 11 میں سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے کچرا کنڈی …

مزید پڑھیں

نائجیریا: ایک ہی خاندان کے 16 افراد سمیت 21 افراد کو زندہ جلا دیا گیا

نائیجیریا کی شمالی ریاست ’کانو‘ کے گاؤں میں مسلح افراد نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے 21 افراد کو گھر میں بند کر کے آگ لگادی۔ نائیجیریا میں جرائم پیشہ افراد کے گروہ نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے گاؤں کے 21 افراد کو گھر میں قید کر کے آگ لگادی جس …

مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر شہریار محسود افغانستان میں مارا گیا

پاکستان کی کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر شہریار محسود افغانستان کے شہر کُنر میں ایک بم دھماکے میں مارا گیا۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور ایک حساس ادارے کے افسر نے اے ایف پی کو شہریار محسود کے مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ دو ہفتے پہلے …

مزید پڑھیں

محسن عباس حیدر نے نئی فلم سائن کرلی

کراچی: اداکارو گلوکار محسن عباس حیدرنے نئی فلم ’’ونس اپون اے ٹائم ان کراچی‘‘ سائن کرلی۔ محسن عباس حیدر نے فلم سائن کرنے کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی۔ نئی فلم میں محسن عباس مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ اس فلم کو ہدایت کار ابوعلیحہ …

مزید پڑھیں

گلوکارہ صنم ماروی کے الزامات، شوہر نے مسترد کردیے

اسلام آباد:  گلوکارہ صنم ماروی کے شوہر نے ان پر گھریلو تشدد کی تردید کی ہے۔ لاہور کی فیملی عدالت میں دائر درخواست میں صنم ماروی نے الزام لگایا تھا کہ شادی کے بعد ان کے شوہر کا طرز عمل بدل گیا ہے اور وہ زبانی اور جسمانی طور پر بھی …

مزید پڑھیں

گاڑی کی ٹکر سے نابینا شخص کی بینائی لوٹ آئی

وارسا: مبینہ طور پر پولینڈ کے ایک شخص نے یہ دعویٰ کیا ہےکہ کار کی زوردار ٹکر سے اس کی بینائی لوٹ آئی ہے اور وہ گزشتہ 20 برس سے کچھ بھی دیکھنے سے قاصر تھا۔ گورزو وائیلکوپولوسکی سے تعلق رکھنے والے جانوس گورج کی بائیں آنکھ مکمل طور پر تاریک …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کا بے چینی سے انتظار ہے، ڈیرن سیمی

کراچی: پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے آغاز کا بے چینی سے انتظار ہے۔ شائقین کرکٹ میں مقبول ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کا بے چینی کے ساتھ انتظار ہے۔ انہوں نے اس امر …

مزید پڑھیں

ایم سی سی کرکٹ ٹیم کمارا سنگاکارا کی قیادت میں لاہور پہنچ گئی

لاہور: ایم سی سی کی کرکٹ ٹیم ایک ہفتے کے دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ  پر کھلاڑیوں کا استقبال کیا، سری لنکا کے سابق کپتان سنگاکارا 11 سال بعد پاکستان آئے ہیں، وہ اس وقت میری لی …

مزید پڑھیں