ڈیلی آرکائیوز :

ملکہ برطانیہ کے نواسے اور ان کی اہلیہ کے درمیان علحیدگی، شاہی محل کی تصدیق

ملکہ برطانیہ الزبتھ کے نواسے پیٹر فلپس اور ان کی اہلیہ آٹم کے درمیان علحیدگی ہو گئی ہے۔ شاہی محل کی طرف سے بیان جاری میں کہا گیا ہے دونوں کے درمیان طلاق ایک بہترین فیصلہ ہے۔ دونوں میاں بیوی نے اپنے بچوں کی مشترکہ دیکھ بھال اور باہمی رابطے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت امل عمر کے والدین کو 10 لاکھ روپے ادا کرے، سُپریم کورٹ کا حکم

سُپریم کورٹ نے اگست 2018 میں کراچی کے ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 10 سالہ بچی امل عمر کے والدین کو 10 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ امل ازخود نوٹس کیس میں چیف جسٹس پاکستان سندھ پولیس پر برس پڑے اور کہا کہ پولیس …

مزید پڑھیں

نئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی (آپ) نے میدان مار لیا، بی جے پی کو بدترین شکست

نئی دہلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی (آپ) نے حکمراں جماعت بی جے پی کو بدترین شکست سے دو چار کر دیا۔ دہلی کی 70 نشستوں کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہوئی تھی۔ اب تک انتخابی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی نے 63 جبکہ بھارت کی حکمران جماعت …

مزید پڑھیں

حکومت چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس نہ لانے کے فیصلے پر نظرثانی کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت میں کہا ہے کہ  چین سے پاکستانی شہریوں کو نہ نکالنے کےفیصلے پر نظرثانی کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق درخواست پر …

مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل بحال، صدارتی حکم نامہ غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو بحال کرتے ہوئے اسے تحلیل کرنے کے صدارتی حکم نامے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے صدارتی حکم نامے کے ذریعے قائم کئے گئے پاکستان میڈیکل کمیشن کو غیر قانونی …

مزید پڑھیں

ایران کے میزائل حملوں سے 109 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئیں، پنٹاگون

امریکی فوج کے ہیڈکوارٹرز پنٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں سے اس کے 109 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں۔ اس سے پہلے امریکہ نے 64 فوجیوں کے زخمی ہونے کا انکشاف کیا تھا۔ ایران نے 8 جنوری کو اپنے سب سے بااثر جنرل قاسم سلیمانی …

مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس بحران سے نمٹنے میں ناکامی پر کئی سرکاری حکام ملازمتوں سے فارغ

چین کی حکومت نے کرونا وائرس بحران سے نمٹنے میں ناکامی پر کئی سرکاری حکام کو ملازمتوں سے فارغ کر دیا ہے۔ ہوبئی ہیلتھ کمیشن میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے سیکریٹری اور کمیشن کے سربراہ کو بھی سرکاری ملازمتوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے کرونا وائرس …

مزید پڑھیں

بجلی اور گیس پر نئے ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ،عوام پر مہنگائی کی بجلی مزید نہیں گرائیں گے

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اصولی موقف ہے اب نہ مزید ٹیکس لگائے جائیں گے نہ گیس و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا …

مزید پڑھیں

یہ شادی نہیں ہو سکتی، پہلی بیوی ولیمے کی تقریب میں پہنچ گئی، دولہا پولیس کا مہمان

کراچی میں شہری کی تیسری شادی کے موقع پر پہلی بیوی ولیمے میں پہنچ گئی جس کے بعد پہلے دُلہے کو عزت دینے والے باراتیوں نے ہی اس کی دُرگت بنادی۔ کراچی کے علاقے  نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں آصف نامی دُلہے کی ولیمے کی تقریب جاری تھی جہاں اس …

مزید پڑھیں

عوام آج خوشخبری سنیں گے؟ وفاقی کابینہ اجلاس میں اجناس کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا

 مہنگائی کی شرح میں غیر معمولی اضافے پر آج وفاقی کابینہ غور کرے گی اور اجناس کی قیمتوں میں اضافے کو کنٹرول کرنے کیلئے آج اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تقریباً 18 ارب روپے تک کا …

مزید پڑھیں