ڈیلی آرکائیوز :

اجرت نہ ملنے پر مزدور نے عمارت پر احتجاجی چاکنگ کردی

لندن: ایک رنگ ساز کو ایک مکان پر رنگ کرنے کی طے شدہ اجرت نہیں ملی تو اس نے انوکھے انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے اسی گھر کی مرکزی دیوار پر بڑے سیاہ رنگ سے اپنی رقم کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ ماہ جب برطانوی شہر بولسوور کے لوگ نارتھ …

مزید پڑھیں

شہرہ آفاق مصور اور خطاط صادقین کی آج 33 ویں برسی

کراچی: شہرہ آفاق مصور اور خطاط صادقین کی آج 33 ویں برسی منائی جائے گی۔ صادقین 10 جنوری 1923ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے، منفرد مصوری کی بناء انھیں پکاسو آف دی ایسٹ کا لقب بھی دیا گیا۔ صادقین نے 3 ہزار سے زائد پینٹنگز بنائیں، انہوں ںے قرآن پاک کی آیات بالخصوص سورہ رحمن …

مزید پڑھیں

فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 4 سال بیت گئے

کراچی: معروف ڈرامہ نویس اور ادیب فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 4 سال بیت گئے۔ پاکستان کی معروف ڈرامہ نگاراورادیبہ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر1930 کو بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں اور قیام پاکستان کے فوری بعد اپنے خاندان کے ساتھ کراچی میں سکونت اختیار کی، وہ …

مزید پڑھیں

عالمی چیمپئن محمد آصف کا اسنوکر چھوڑنے کا اعلان

کراچی: عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے احتجاجاً اسنوکر چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ مایوسی کے بادل نہیں چھٹے تو شاید مجھے کوئی بڑا فیصلہ کرنا پڑے، ہوسکتا ہے کہ اسنوکر کھیلنا ہی چھوڑ دوں اور اگھر معاملات حل نہ ہوئے تو پاکستان کے لیے کھیلنا چھوڑ دوں گا اور اسنوکر کو …

مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کے ہیرو نسیم شاہ نے انجری کی تردید کردی

راولپنڈی:  راولپنڈی ٹیسٹ کے ہیرو قومی  فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی بڑی انجری نہیں ہوئی اور وہ دو تین دن بعد دوبارہ کرکٹ کھیل سکیں گے۔ بنگلا دیش کو رالپنڈی ٹیسٹ میں شکست دینے کے بعد مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے نسیم …

مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی۔  راولپنڈی میں بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیشی اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بناکر آؤٹ ہوئی جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 445 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی اور یوں …

مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا

یجنگ: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کبھی چین نہ جانے والے افراد کا بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونا ایک بڑے خطرے کے ابتدا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، ایک دن میں 3 ہزار نئے مریضوں …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس شناخت کرنے والی اسمارٹ فون لیبارٹری تیار

سنسناٹی: سنسناٹی یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک چھوٹی سی تجربہ گاہ بنائی جو ایک کارڈ پر سماسکتی ہے اور یہ فوری طور کورونا وائرس، ملیریا اور دیگر امراض کے جراثیم اور وائرس کی پہچان کرسکتاہے۔ اس کارڈ کو کسی بھی اسمارٹ فون سے جوڑ کر لیبارٹری کا نتیجہ ڈسپلے پر دیکھا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مشیرخزانہ کو ہٹائے جانےکی تردید

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ بہترین کام کر رہے ہیں، کوئی تبدیلی زیرغور نہیں۔   وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں مہنگائی کے خلاف حکمت عملی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے …

مزید پڑھیں

حکومت اور ق لیگ کے درمیان معاملات طے پاگئے

لاہور: حکومت اور پنجاب میں اس کی ناراض اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے درمیان معاملات دوبارہ طے پاگئے ہیں۔ لاہور میں حکومتی مذاکراتی ٹیم نے اپنی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں سے ملاقات کی، جس میں پنجاب کی کمیٹی کے ارکان گورنر پنجاب چوہدری سرور،وزیر اعلی پنجاب عثمان …

مزید پڑھیں