اہم ترین

ڈیلی آرکائیوز :

نسیم شاہ ہیٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمرترین باؤلر بن گئے

ولپنڈی: پاکستانی بولر نسیم شاہ نے ہیٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمرترین باؤلر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اکستانی بولر نسیم شاہ نے بنگلا دیش کے خلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور کیریئر کی پہلی ہیٹ ٹرک کی، نسیم شاہ نے نجم الحسن، تیج السلام اور محموداللہ کو آؤٹ …

مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان فتح کی جانب گامزن

راولپنڈی: پاکستان کے 445 رنز کے جواب میں بنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار ہے، تیسرے دن کھیل کے اختتام تک بنگلادیش نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنالیے ہیں۔   اولپنڈی میں بنگلا دیش کے خلاف کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5؛ متبادل پلیئرز کا انتخاب کرلیا گیا

لاہور: پی ایس ایل 5 کے لیے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا گیا، ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں شامل فرنچائزز نے ابتدائی ڈرافٹ میں منتخب کردہ کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث متبادل پلیئرزکو مکمل یا جزوی طور پر ایونٹ میں شرکت کیلیے منتخب کرلیا۔ کراچی کنگز نے ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں پک کیے …

مزید پڑھیں

ایسا علاقہ جہاں پانی کے نلکوں سے شراب آنے لگی

کوچی: بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک شہر میں نلکوں سے پانی کے بجائے شراب آنے پر سراسمیگی پھیل گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کی ایک رہائشی عمارت میں پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے جس کی بنیادی وجہ نلکوں میں پانی کا نہ آنا نہیں …

مزید پڑھیں

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی راہ سے ساری رکاوٹیں ختم، مقدمات واپس

کراچی: گزشتہ 2 برسوں سے قانونی مسائل کا شکار فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘‘ کے خلاف تمام قانونی کیسز واپس لے لیے گئے۔ فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی پروڈیوسر عمارہ حکمت نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اوریجنل فلم ’’مولاجٹ‘‘ کے پروڈیوسرکی …

مزید پڑھیں

عروہ حسین کی ’’ٹچ بٹن‘‘ کا ٹیزر جاری

کراچی: اداکارہ عروہ حسین کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا جسے شائقین کی جانب سے بے حد سراہا جارہا ہے۔ ایکشن اور رومانس سے بھرپور فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا جسے یوٹیوب پر اب تک ہزاروں کی تعداد میں افراد دیکھ …

مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کی ’’زندگی تماشا‘‘ کی حمایت

کراچی: حمزہ علی عباسی نے فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کی حمایت میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس کا عنوان انہوں نے رکھا ہے زندگی تماشا کو ’’ تماشا‘‘ نہ بنائیں۔ ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ ٹریلر میں دکھائے جانے والی کہانی کے باعث متنازع بن گئی ہے …

مزید پڑھیں

پاک فوج نے بلتورو گلیشیئر سے دوغیرملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا

گلگت بلتستان: پاک فوج نے دنیا کا 12 واں بلند ترین پہاڑ براڈ پیک سر کرنے کی کوشش کرنے والے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا ہے۔ پاک فوج نے 8 ہزار 74 میٹر بلند دنیا کے 12 ویں بلند ترین پہاڑ براڈ پیک کو سر کرنے کی کوششیں …

مزید پڑھیں

بھارت میں ہندو اکثریت کا دعویٰ! ایک بڑا فراڈ

5 اگست2015ء منگل کے روز  شام 5 بجکر38 منٹ پر بھارت کا پریس انفارمیشن بیورو اپنی وزارتِ داخلہ کی جانب سے ایک مفصل پریس ریلیز جاری کرتا ہے۔ جس میں یہ بتایا جاتا ہے کہ آج رجسٹرار جنرل اور مردم شماری کمشنر انڈیا نے 2011 میں ہونے والی مردم شماری …

مزید پڑھیں

سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پرپابندی

امرتسر: سکھوں کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے بھارت میں سکھوں کے سب سے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل ہرمندرصاحب میں ٹک ٹاک ویڈیوزبنانے پرپابندی لگادی ہے۔ شرومنی کمیٹی کے مطابق دنیابھرسے سکھوں کے علاوہ مختلف مذاہب کے لوگ گولڈن ٹیمپل ہرمندرصاحب آتے ہیں اور یہاں یادگار …

مزید پڑھیں