اہم ترین

ڈیلی آرکائیوز :

برطانیہ میں بھارتی ڈاکٹر کو خواتین مریضوں کے جنسی استحصال پر تین بار عمر قید

لندن: برطانیہ میں 50 سالہ بھارتی ڈاکٹر کو خواتین مریضوں کے معائنے کے بہانے 90 بار جنسی استحصال کرنے پر 3 بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی عدالت نے بھارتی ڈاکٹر منیش شاہ کو بچیوں اور خواتین مریضوں کا غیر ضروری …

مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو سیاسی مداخلت پر 7 سال قید

سیئول: جنوبی کوریا میں ملک کی طاقتور ترین خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کو قدامت پسند حکومت کو کامیابی دلانے کے لیے سیاسی مداخلت کرنے کے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے 69 سالہ وون …

مزید پڑھیں

ساس کا خوف: ایک دلچسپ لیکن اہم نفسیاتی مسئلہ

نیویارک: ساس بہو اور ساس داماد کی باہمی رنجش کوئی نئی بات نہیں لیکن اگر معاملہ حد سے بڑھ جائے تو یہ نفسیاتی مسئلہ بھی بن جاتی ہے جسے سائنسی زبان میں ’’پنتھیرافوبیا‘‘ یعنی ’’ساس کا خوف‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں بالعموم اور برصغیر پاک و ہند میں …

مزید پڑھیں

معروف پاکستانی اداکارہ نگہت بٹ انتقال کرگئیں

لاہور: فلم، ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں کی معروف سینئر اداکارہ نگہت بٹ 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ تین دہائیوں تک شوبز کا حصہ رہنے والی پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ نگہت بٹ طویل علالت کے باعث 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ نگہت بٹ نے فلم، ٹی …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے کے کہنے پرویڈیو لیک کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہیں کی، رابی پیرزادہ

کراچی: سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ویڈیوز وائرل کرنے والوں سے ان کی جان کو خطرہ تھا لہذا ایف آئی اے کے کہنے پر ان لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں کی۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں اپنی وائرل ہونے …

مزید پڑھیں

مہوش حیات سرعام پھانسی کی مخالفت کرنیوالوں پر پھٹ پڑیں

کراچی: اداکارہ مہوش حیات بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کی مخالفت کرنے والے افراد پر پھٹ پڑیں۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور کی گئی۔ تاہم بہت سے وزرا  …

مزید پڑھیں

عمراور احمد سے کوئی مسائل نہیں ہوئے، سرفراز احمد

لاہور: سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ عمراکمل اوراحمد شہزاد کیساتھ کبھی کوئی مسائل نہیں ہوئے، دونوں کا ٹیم میں رویہ بہترین ساتھی کھلاڑی کا رہا۔ سرفراز احمد نے کہا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کیساتھ بطور کپتان اور پلیئر کھیلتا رہا ہوں، نہیں جانتا کہ لوگ دونوں کے بارے …

مزید پڑھیں

اولپنڈی ٹیسٹ دوسرا دن؛ پاکستان کو بنگلادیش پر 109 رنز کی برتری حاصل

راولپنڈی ٹیسٹ میں دوسرے روز پاکستان نے بنگلادیش کے 233 رنز کے جواب میں 3 وکٹ کے نقصان پر 342 رنز بنالیے ہیں یوں پہلی اننگز میں گرین شرٹس کو 109 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔  راولپنڈی میں ہونے والے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی …

مزید پڑھیں

پانی کے ایک قطرے سے 100 چھوٹی ایل ای ڈی روشن کرنے کا کامیاب تجربہ

انگ کانگ: کیا گرتے ہوئے پانی کے ایک مہین قطرے سے بجلی بنائی جاسکتی ہے؟ اس عجیب سوال کا جواب ہاں میں ہے۔ ہانگ کانگ سٹی یونیورسٹی کے انجینئروں نے پانی کے قطروں پر مبنی برقی جنریٹر بنایا ہے جسے ’’ڈراپڈ بیسڈ الیکٹرک جنریٹر‘‘ یا ڈی ای جی کا نام دیا گیا …

مزید پڑھیں

کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کیلیے بھارتی ٹیم لاہورپہنچ گئی

لاہور: کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت کی کبڈی ٹیم لاہورپہنچ گئی۔  اسپورٹس بورڈ ترجمان کے مطابق پنجاب بورڈ کے حکام نے غیر ملکی کھلاڑیوں کا استقبال کیا، اسپورٹس بورڈ کی جانب کھلاڑیوں کو پھول پیش کئے گئے۔ بھارتی کبڈی ٹیم واہگہ کے راستے لاہور پہنچی ہے، بھارتی ٹیم …

مزید پڑھیں