اہم ترین

ڈیلی آرکائیوز :

پی آئی اے کے سابق سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کی تعیناتی بدنیتی اور غیر قانونی تھی، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ائیر مارشل ارشد ملک کی پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) میں چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے عہدے پر تعیناتی کو خلاف قانون قرار دے دیا اور ان کی فوری برطرفی کی سفارش کی ہے۔ آڈیٹرجنرل نے ائیر مارشل ارشد ملک کو پی آئی …

مزید پڑھیں

جاپانی طالبہ نے ربربینڈ سے بنے ملبوسات تیار کرلیے

ٹوکیو: کچھ لوگ عام ڈگر سے اتنا ہٹ کر سوچتے ہیں کہ دوسرے انہیں پاگل سمجھ بیٹھتے ہیں۔ شاید یہی معاملہ ’تاما آرٹ یونیورسٹی‘ ٹوکیو سے گریجویشن کرنے والی طالبہ رائی ساکاموتو کا ہے، جنہوں نے فیشن ڈیزائننگ میں اپنا ہنر منوانے کےلیے ربربینڈ سے بنے ملبوسات ایجاد کرلیے ہیں، جنہیں …

مزید پڑھیں

عمران اشرف کا کم عمر شادی شدہ جوڑے پر تنقید کرنے والوں کو جواب

کراچی: اداکار عمران اشرف نےسوشل  میڈیا پر وائرل ہونے والے شادی شدہ جوڑے اسد اورنمرہ کی عمر پر اعتراض کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے نکاح کیا ہے مبارکباد دیں تنقید نہ کریں۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ دو دنوں سے ایک نوجوان جوڑے اسد اور نمرہ …

مزید پڑھیں

کھال کے خلیوں سے دھاگوں اور ’’انسانی ٹیکسٹائل‘‘ کی تیاری

پیرس: ٹشو انجینئرنگ کے میدان میں ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے فرنچ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل ریسرچ، بورڈیاکس کے ماہرین کی ایک ٹیم نے انسانی کھال کے خلیوں سے اونی ریشے (یارن) تیار کرلیے ہیں جنہیں انہوں نے ’’انسانی ٹیکسٹائل‘‘ کا نام دیا ہے۔ انہیں امید ہے …

مزید پڑھیں

بنگلادیش سے سیریز دلچسپ ہوگی لیکن میں اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں، اظہرعلی

راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹیسٹ سیریز دلچسپ ہوگی البتہ میں اپنی کارکردگی سے مطمن نہیں ہوں۔ اولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ اچھا ہے کہ باہر کی ٹیمیں …

مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ؛ رچی رچرڈسن میچ ریفری بنکر پاکستان آئیں گے

لاہور: راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی نے میچ آفیشلزکا اعلان کردیا، ٹیسٹ میچ میں رچی رچرڈسن میچ ریفری جبکہ نائجل لونگ اور کرس گیفنی آن فیلڈ امپائرز کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں، مارس ایراسمس ٹی وی امپائر اور شوزب رضا فورتھ امپائر ہوں گے۔ رچی …

مزید پڑھیں

جاپان: جدید ٹیکنالوجی اورمحنت کشوں کا گڑھ

جاپان سے متعلق اگر یہ کہا جائے کہ وہ ملک خوبصورت ترین، حسین امتزاج کا مالک، اصول وضوابط کا محور، محنت کشوں کا گڑھ، تہذیب وثقافت کا مظہر، انسانیت کا علمبردار ہے، توغلط نہ ہوگا۔ جاپان سے متعلق دورے سے قبل بہت سی باتیں پہلے سے معلوم تھیں، جن میں …

مزید پڑھیں

موڈیز کی رپورٹ میں پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کا آوٹ لک مستحکم برقرار

اسلام آباد: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کا آوٹ لک مستحکم برقرار رکھا ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کا آوٹ لک مستحکم برقرار رکھا ہے اس ضمن میں موڈیز انٹرنیشنل نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ جاری کردی ہے جس میں …

مزید پڑھیں

شریف فیملی فلموں میں ہوتی توہرفرد بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا، فواد چوہدری

وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی فلموں میں ہوتی توہرفردایکٹنگ کے بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا۔وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ دادا شریف نے بچوں کو سیاست میں لا کر بڑا ٹیلنٹ ضائع کیا، شریف فیملی آج …

مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

لاہور: ہائی کورٹ نے رمضان شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز کیسز میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی …

مزید پڑھیں