اہم ترین

ڈیلی آرکائیوز :

پاکستان بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی جمعرات کو ہوگی

اسلام آباد: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ ٹرافی کی رونمائی جمعرات کو ہوگی۔ بنگلا دیشی ٹیم کمرشل فلائٹ کے ذریعے براستہ دوحا اسلام آباد کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچی جہاں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے مہمان کھلاڑیوں اور اسٹاف کو خوش …

مزید پڑھیں

خواتین کا چہرہ بدلنے والے متنازع ریالٹی شو کی غیرمعمولی مقبولیت

نوبی کوریا: جنوبی کوریا میں پلاسٹک سرجری کا جنون ہے یہاں ایک پروگرام بہت مقبول ہورہا ہے جس میں انتہائی غریب لڑکیوں اور خواتین کا چہرہ کئی سرجریوں سے تبدیل کرکے انہیں اس طرح پیش کیا جاتا ہے کہ وہ پہچاننے میں نہیں آتیں تاہم ناقدین نے اس روش پر شدید تنقید کی ہے۔ …

مزید پڑھیں

فنکاروں کا مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی آج کشمیریوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منارہے ہیں۔ اس موقع پر فنکاروں نے بھی سوشل میڈیا پر پیغامات جاری کرکے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کیا ہے۔ اہرہ خان نے ٹوئٹر پر کشمیریوں کے حق میں آواز …

مزید پڑھیں

انوکھا جانور جس کا کھانا 15 دن میں ہضم ہوتا ہے

انسان جو کھانا کھاتا ہے، وہ 6 سے 8 گھنٹے میں مکمل طور پر ہضم ہوجاتا ہے۔ بلی کو 10 سے 24 گھنٹوں میں کھانا ہضم ہوتا ہے۔ گھوڑے کی غذا اس کی چھوٹی آنت میں سے صرف 90 منٹ (ڈیڑھ گھنٹے) میں گزر جاتی ہے۔ ہاتھی کا کھانا 18 …

مزید پڑھیں

پاکستان کھیلوں کیلیے پُر امن ملک بن چکا، شاہد افسر

کراچی:  آئی سی سی کے نامزد سیکیورٹی آفیشل نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک بن چکا ہے اور کرکٹ سمیت تمام انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کیلیے انتہائی موزوں ہے جس کیلیے حکومت اور سیکیورٹی اداروں نے قابل قدرکردار ادا کیا ہے۔ پاکستان میں پی ایس ایل 5 کا مکمل طور …

مزید پڑھیں

لگے رہو، مصباح بھائی! چیف سلیکٹر کو گورننگ بورڈ کی تھپکی

اہور:  لگے رہو، مصباح بھائی! ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر کو بورڈ آف گورنرز کی تھپکی مل گئی اور مستقبل میں بہتر کارکردگی کی امیدیں وابستہ کرلیں۔ گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ستمبر 2019 …

مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا کشمیر کی اصل صورتحال نہیں دکھا رہا، زائرہ وسیم مودی پر پھٹ پڑیں

سری نگر: بالی ووڈ سے کنارہ کشی کرنے والی کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کو چھپایا جارہا ہے۔ زائرہ وسیم نے انسٹام گرام پر ایک پھول …

مزید پڑھیں

میرا ایمان ہے مودی کے حالیہ اقدام کے نتیجے میں کشمیر اب آزاد ہوگا، وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی کے اقدام کے نتیجے میں میرا ایمان ہے کہ کشمیر اب آزاد ہوگا اور مودی نے 5 اگست کو سنگین غلطی کی جس سے وہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا …

مزید پڑھیں

نواز شریف کا مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ کارنری انٹروینیشن کا آپریشن نواز شریف کی خواہش کے مطابق موخر کردیا گیا ہے، …

مزید پڑھیں

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کیسے بنا

خطہ کشمیر، ارض فلسطین کی طرح دھرتی کا مظلوم ترین گوشہ ہے۔ پون صدی سے زائد عرصہ کشمیری مظلومین نے بھارتی فوج اور مسلح فورسز کی سنگینوں کے سائے میں گزارا ہے۔ اگست 2019سے درندہ صفت نریندر مودی نے دستور ہند کی دفعہ 370اور 35اے کو ختم کرکے کشمیر کی …

مزید پڑھیں