اہم ترین

ڈیلی آرکائیوز :

کرونا وائرس کی تشخیص کے طبی آلات جاپان سے پاکستان پہنچ گئے

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے جاپان نے مرض کی تشخیص کا سامان پاکستان کو عطیہ کردیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے قومی ادارہ برائے متعدی مرض کی جانب سے پاکستان کے لیے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والے آلات (پرائم اور پروبس) بھجوا دیے۔ سامان کی …

مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کے استعمال سے ارب پتی بننا ممکن ہے

تحریر: ڈاکٹر سہیل چیمہ (نیویارک) گوگل نے 2006 میں YouTube کو 1.6 بلین ڈالرز میں خریدا تھا۔۔۔یہ اس وقت گوگل کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ تھی۔۔۔اس سے پہلے گوگل نے اتنی مہنگی کوئ کمپنی نہی خریدی تھی۔۔۔گوگل کا کہنا تھا کہ مستقبل میں لوگ ٹی وی کی بجاے سوشل میڈیا …

مزید پڑھیں

ملائیشیا پہنچ گئے ،شاندار استقبال ،باہمی اعتماد اور مفاہمت کے خواہشمند ہیں ،عمران خان

وزیر اعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر کوالا لمپور پہنچ گئے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د بھی دورے پر روانہ وئے۔دونوں ممالک کے وزرائے اعظم باہمی ملاقات …

مزید پڑھیں

جیون ساتھی کے دنیا سے جانے کا غم، شوہر بھی اسی دن صدمے سے چل بسا

متحدہ عرب امارات بیوی سے محبت کی ایک مثال متحدہ عرب امارات میں سامنے آئی جہاں برسوں ساتھ گزارنے والی اہلیہ کے انتقال پر بوڑھا شوہر بھی صدمے سے چل بسا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق 107 سالہ غازی علی نے اپنی 90 سالہ اہلیہ کے ساتھ تقریباً 60 سال …

مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل؛ پاکستان کا بھارت کو 173 رنز کا ہدف

پوچیسٹروم: انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172رنز بنا لیے ہیں۔ جنوبی افریقا میں انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا سیمی فائنل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم بیٹنگ آرڈر …

مزید پڑھیں

فیس بُک کی چیف آپریٹنگ آفیسر نے منگنی کر لی

فیس بُک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرِل سینڈبرگ نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔ فیس بُک پر پیغام میں اپنے منگیتر کے ساتھ ایک بلیک اینڈ وہائٹ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ’’ ٹام برندل تم میرے لئے سب کچھ ہو، میں تم سے اس سے …

مزید پڑھیں

ایک صدی قبل طرزِ تدریس ظاہر کرنے والے بلیک بورڈ دریافت

اوکلاہاما: امریکا میں تزئین و آرائش کے دوران ایک اسکول سے ایسے بلیک بورڈ ملے ہیں جن پر آخری اسباق تحریر ہیں اور یوں لگتا ہے کہ تدریس کا یہ عمل وقت میں منجمد ہوکر رہ گیا ہے۔ سال 2015ء اور 2016ء میں اسکول کی مرمت اور تزئین کا کام شروع …

مزید پڑھیں

کشمیر پر وزارت خارجہ سمیت اداروں نے وزیراعظم کا پورا ساتھ نہیں دیا، شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ہمارے اداروں خصوصا وزارت خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کا پورا ساتھ نہیں دیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسئلہ کشمیر پر بحث ہوئی۔ شیریں مزاری نے اظہار …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم امہ کو تقسیم نہیں بلکہ متحد رکھنا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

پتراجایا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان مسلم امہ کو تقسیم نہیں بلکہ متحد رکھنا چاہتا ہے۔ ملائیشیا میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ دورے سے ملائیشیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کواسٹریٹجک تعلقات میں بدلنے میں مدد ملے گی، ملائیشیا کے ساتھ تجارت اوردفاع کے شعبوں …

مزید پڑھیں

تمغہ امتیازکیلئے مہوش حیات کا نام میں نے تجویزکیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ تمغہ امتیاز کے لیے اداکارہ مہوش حیات کا نام انہوں نے تجویز کیا۔ حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے مہوش حیات کوتمغہ امتیازدیے جانے کے معاملے پربات کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں