ڈیلی آرکائیوز :

وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کے دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ملائیشیا کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے جس کے لیے انہوں نے بھارتی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ ان کے ہمراہ وفاقی وزرا اور مشیران بھی ہیں۔ عمران خان یہ دورہ اپنے …

مزید پڑھیں

(ق) لیگ مطالبات پر ڈٹ گئی، شفقت محمود سے بات کرنے سے معذرت

لاہور: حکومتی جماعت تحریک انصاف اور ان کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے مابین برف نہ پگھل سکی اور ق لیگی قیادت نے وفاقی وزیرشفقت محمود سے اتحاد کے معاملے پر بات کرنے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی قائم کردہ رابطہ کمیٹی کے …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 ، پی سی بی کو ایک ارب 15 کروڑ روپے منافع

کراچی: ورلڈکپ 2019سے پی سی بی کو ایک ارب15کروڑ روپے  مل گئے، ٹیم کے پہلے راؤنڈ سے اخراج کے باوجود آئی سی سی کے منافع سے پاکستان کو بڑا حصہ ملا، یہ رقم اندازے سے14 فیصد زائد تھی۔ دوسری جانب سری لنکا سے رواں برس منعقدہ سیریز سے بورڈ کو توقعات …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو پشاور میٹرو بس کی تحقیقات سے روک دیا

سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پشاور میٹرو کی تحقیقات کے خلاف خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے …

مزید پڑھیں

مہنگائی مافیا سر گرم ،چینی کے 50کلو تھیلے کی قیمت 300روپے بڑھ گئی،گھی اور کوکنگ آئل بھی مہنگا

لاہور: شہر میں چینی مافیا سرگرم، چینی کا پچاس کلو کا تھیلا تین سو روپے مہنگاجبکہ مارکیٹ میں چینی کی قیمت پچاسی روپے فی کلو تک جا پہنچی۔چینی کا پچاس کلو کا تھیلا تین سو روپے مہنگا ہو گیا۔ چینی کے پچاس کلو تھیلے کی ایکس مل قیمت روپے ہو …

مزید پڑھیں

چین سے پروازیں بحال، پھنسے ہوئے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

حکومت کی جانب سے چین کا فضائی آپریشن بحال کیے جانے کے بعد 3 پروازیں مسافروں کو لے کر پاکستان پہنچ گئیں۔خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دینے کے بعد پاکستان نے چین کےساتھ اپنی پروازیں فوری طور پر 2 …

مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت پرویز اشرف غیر قانونی بھرتی کیس میں بری

لاہور: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو چار سال بعد غیر قانونی بھرتیوں کے نیب ریفرنس میں بری کردیا۔ احتساب عدالت لاہور کے جج امجد نذیر چوہدری نے راجہ پرویز اشرف اور دیگر ملزمان کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس میں بریت کی درخواست کی سماعت کی۔ راجہ …

مزید پڑھیں

احسن خان نے ڈرامہ ’الف‘ میں کام کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی: اداکار احسن خان نے مقبول ڈرامہ سیریل ’’الف‘‘ میں کام کرنے کی وجہ بتادی۔ احسن خان نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ڈرامہ سیریل ’’الف‘‘ میں کام کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ کچھ اداکار ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اسکرپٹ کی پیشکش کرنے کے پیچھے کوئی …

مزید پڑھیں

دانش اوررومی پھرسے بڑی اسکرین پرآنے کوتیار؟

کراچی: اداکارہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ وہ معروف ترین ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں رومی کا کردار ادا کرنے والے شیث گل کے ساتھ ایک اور پراجیکٹ میں نظر آئیں گے۔ ہدایت کارومصنف خلیل الرحمان قمرکے ڈرامے’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے اپنے کرداوں اورمعنی خیزڈائیلاگ کے باعث بہت مقبولیت حاصل …

مزید پڑھیں

اداکارہ انجمن کا طلاق سے متعلق بیان سامنے آگیا

لاہور: ماضی کی معروف اداکارہ انجمن شاہین کو ان کے شوہر نے ایک طلاق دی ہے تاہم اداکارہ نے خبروں کی تردید کی ہے۔ وسیم علی عرف لکی علی نے اداکارہ انجمن شاہین سے گزشتہ سال جولائی میں پسند کی شادی کی تھی لیکن اطلاعات ہیں کہ وسیم علی نے انجمن کو ایک …

مزید پڑھیں