ڈیلی آرکائیوز :

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں فواد عالم نے جگہ بنالی

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں شامل بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں بلے باز فواد عالم کو بھی شامل کرلیا گیا۔واضح …

مزید پڑھیں

انڈے میں 12 ہزار سوراخ کرکے فن پارہ بنانے کا نیا ریکارڈ

استنبول: انڈوں پر سوئیوں کے سوراخ سے بامعنی تصاویر کاڑھنے والے دنیا کے سب سے ممتاز فن کار حمیت حیرن نے ایک نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے مرغی کے انڈے پر سوئی سے 12 ہزار سوراخ کرکے ایک فن پارہ بنادیا. اگرچہ یہ سوچ کر ہوش اڑجاتے ہیں کہ فٹ بال …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5 کے گانے پرتنقید؛ عاصم اظہرنے معافی مانگ لی

کراچی: گلوکارعاصم اظہرنے پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کے آفیشل گانے’’تیار ہیں‘‘ کو شائقین کی امیدوں پر پورا نہ اترنے اور لوگوں کی جانب سے گانا پسند نہ کیے جانے پر معافی مانگ لی۔ ند روز قبل پی ایس ایل 5 کا آفیشل گانا ’’تیار ہیں‘‘ ریلیز کیا گیا جسے گلوکارعلی …

مزید پڑھیں

حنا خواجہ بیات کا کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے پیغام

کراچی: اداکارہ و سماجی کارکن حنا خواجہ بیات نے دنیا بھر میں پھیلنے والی بیماریوں اور حفظان صحت کے اصولوں کے حوالے سے ایک خوبصورت پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ حنا خواجہ بیات نے ویڈیو میں ہاتھوں کے ذریعے پھیلنے والے جراثیم کے حوالے سے کہا آج دنیا بھر میں …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں میزبانی کیلیے یو اے ای بھی’ اسٹینڈ بائی‘

دبئی / ممبئی: ایشیا کپ کی میزبانی کیلیے یو اے ای کو بھی’ اسٹینڈ بائی‘ کردیا گیا تاہم مختصر نوٹس پر دبئی اور شارجہ کے اسٹیڈیمز دستیاب ہوں گے۔ پاکستان رواں برس شیڈول ایشیا کپ کی میزبانی اپنے ملک میں کرنا چاہتا ہے، مگر بھارت بضد ہے کہ وہ کسی بھی …

مزید پڑھیں

چہرہ شناس ٹیکنالوجی کے مقدمے پر فیس بک 55 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا

الینوائے: فیس بک متنازعہ چہرہ شناس (فیس ریکگنیشن) ٹیکنالوجی پر کئے گئے ایک مقدمے کے حل کے طور پر 55 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا۔ یہ رقم پاکستانی روپوں میں 82 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ یہ مقدمہ فیس بک پر تصویر کو لوگوں کے نام سے ٹیگ کرنے …

مزید پڑھیں

کیا روزانہ ایک انڈا کھانے سے صحت خراب ہوتی ہے؟

اونٹاریو: دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ اگر ایک خاص عمر کے بعد روزانہ انڈے کھائے جائیں تو اس سے جسم میکں کولیسٹرول بڑھتا ہے جو آگے چل کر رگوں میں تنگی اور دل کی مختلف بیماریوں کی وجہ بنتا ہے۔ لیکن طبّی ماہرین …

مزید پڑھیں

مشکل وقت میں ساتھ دینے پرپاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کے شکرگزار ہیں، چین

یجنگ: چین نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔  چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کوروناوائرس کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے، پاکستان، روس، کوریا، بیلارس، فرانس، جرمنی، ملائشیا اور یونیسف اس وائرس …

مزید پڑھیں

حکومت چین میں موجود پاکستانیوں کو واپس نہ لانے کے فیصلے پر قائم

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ چین میں پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستانیوں کو واپس وطن نہ لانے کے فیصلے پر قائم ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چین میں پاکستانیوں …

مزید پڑھیں

ترکی اور پاکستان میں دہری شہریت معاہدہ زیر غور

انقرہ / اسلام آباد: ترکی اور پاکستان کے مابین دہری شہریت کا معاہدہ زیر غور ہے۔ پاکستانی وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد اور انقرہ کی حکومتیں اپنے شہریوں کے لیے دہری شہریت فراہم کرنے کے ایک معاہدے پر کام کر رہے ہیں، معاہدہ طے پانے کی صورت میں پاکستان اور …

مزید پڑھیں