ڈیلی آرکائیوز :

چین میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 12000، دیگر ممالک نے 100 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی

دنیا کے بیشتر ممالک نے اپنے شہریوں کو چین کے سفر سے روک دیا ہے۔ آسٹریلیا اور امریکہ نے ایسے تمام مسافروں کا داخلہ بند کر دیا ہے جنہوں نے حال ہی میں چین کا دورہ کیا ہے۔ پاکستان، روس، جاپان اور اٹلی نے بھی اپنے شہریوں کو چین جانے …

مزید پڑھیں

بڑے بچا لئے چھوٹوں کی قربانی، گندم اسمگلنگ میں کسٹم کے دو افسر معطل

حکومت نے ملک میں آٹے کے بحران کے اصل بڑے ذمہ داروں کو بچانے کیلئے سرکاری افسرون کو قربانی کا بکرا بنا دیا۔ افغانستان کو گندم کی اسمگلنگ کے الزام میں کسٹم کے دو کلیکٹرز کو معطل کر کے او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی …

مزید پڑھیں

شہریت کا متنازعہ قانون دراصل محمد علی جناح کے دو قومی نظریئے کی جیت ہے، بھارتی سیاستدان

بھارت کے سینیئر سیاستدان اور کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے کہا ہے کہ جو لوگ تقسیم ہند کو غلط قرار دیتے تھے آج وہ بھی اس بات کے قائل ہو گئے ہیں کہ دو قومی نظریئے کے تحت پاکستان کا قیام بالکل درست فیصلہ تھا۔ ایک تقریب سے خطاب …

مزید پڑھیں

ہم بھی مہنگائی کے مارے ہوئے ہیں، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر اسمبلی نے پونے لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کا مطالبہ کر دیا

صرف عام عوام ہی نہیں بلکہ اشرافیہ بھی مہنگائی کا رونا رو رہی ہے۔ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ اس مہنگائی میں موجودہ تنخواہ میں گزارا نہیں ہو رہا لہذا انہوں نے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ پیش کر دیا۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، …

مزید پڑھیں

فرانس برطانیہ کے علیحدہ ہونے پر غمزدہ ہے،یورپین بلاک کو نئی قیادت کی ضرورت ہے، فرانسیسی وزیراعظم

یورپ برطانیہ کی یورپین یونین سے علحیدگی پر غمزدہ ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانویل مارکون کہتے ہیں کہ برطانیہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے۔ مارکون نے برطانیہ کی علحیدگی پر غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے یورپی بلاک کو مشورہ دیا کہ برطانیہ کے جانے کی وجوہات تلاش کی جائیں …

مزید پڑھیں

طاقت ور بیوروکریسی: چیئرمین ایف بی آر طویل رخصت پر چلے گئے، کیا خان کی اکنامک ٹیم قائم رہ پائے گی ؟

وزیراعظم عمران خان کی اکنامک ٹیم کے اہم کھلاڑی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی طویل رخصت پر چلے گئے۔ جانے سے پہلے وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات میں شبر زیدی نے مزید کام جاری نہ رکھنے کا فیصلہ بھی سنا …

مزید پڑھیں

فرانس نے برطانوی اسٹیل کمپنی کی چین کو فروخت روک دی

فرانس نے برٹش اسٹیل کمپنی کی چین کو فروخت روک دی ہے۔ چین کی جینگائی کمپنی نے نومبر میں فرانس میں موجود برطانیہ کی برٹش اسٹیل کمپنی کو پانچ کروڑ یورو میں خریدنے کا معاہدہ کیا تھا جس سے کمپنی کے 4 ہزار ملازمین کی نوکریاں محفوظ رہیں تھیں۔ فروخت …

مزید پڑھیں

چین میں پھنسے طالب علموں پر کوئی چیمپئن نہ بنے، صحتیاب ہونے تک تمام بچے چین میں رہیں گے، ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین میں موجود پاکستانیوں کے حوالے سے کوئی چیمپئن نہ بنے کیونکہ پاکستانی بچوں کی سب سے زيادہ فکر حکومت کو ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں …

مزید پڑھیں

نئی دہلی: جامع ملیہ اسلامیہ میں سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار کی مظاہرین پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

جامع ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں اس وقت عجیب صورتحال پیدا ہو گئی جب سادہ کپڑوں میں ملبوس ایک شخص نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر دی جس کے ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔ سادہ کپڑوں میں ملبوس شخص …

مزید پڑھیں

عرب دنیا مسلم کاز کو بُری طرح مَسل رہی ہے، ترک میڈیا

عالمی طاقتوں کی طرف مختلف مسلمان ممالک کا جھکاوٗ مسلم کاز کو بُری طرح نقصان پہنچا رہا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کے امن منصوبے سے فلسطینیوں کی زندگی مزید مشکل ہو جائے گی۔ اس منصوبے میں اسرائیل کو ایک طاقتور سیاسی ریاست …

مزید پڑھیں