ہوم / 2020 / فروری

ماہانہ آرکائوز :

دہلی فسادات: سازش کے تحت مسلمان گھروں کو آگ لگا کر شہریت کے کاغذات جلا دیئے گئے

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ایک سازش کے تحت دنگے فساد شروع کئے گئے۔ بی بی سی ایک رپورٹ کے مطابق شیو وہار اور اس سے ملحقہ مسلم اکثریتی علاقوں میں منگل کی رات 50 سے 60 لوگ ایک علاقے میں داخل ہوئے۔ یہ تمام …

مزید پڑھیں

اس انوکھی بلی کے انسٹاگرام پر ایک لاکھ مداح!

لندن: انٹرنیٹ پر پالتو جانور آئے دن مشہور ہوتے رہتے ہیں جن میں غصیلی بلی گرمپی بہت مقبول ہوئی اور اپنے مالکان کے لیے بہت رقم کمانے کی وجہ بھی بنی، اب ایک اور انوکھی بلی نے دنیا کو مسحور کر رکھا ہے۔ خوبصورت بلی کیومیرا سوشل میڈیا پر تیزی سے …

مزید پڑھیں

موٹے افراد جلدی بوڑھے ہوجاتے ہیں، تحقیق

ٹورانٹو: کیا موٹے لوگ دیگر افراد کے مقابلے میں تیزی سے بوڑھے ہوسکتے ہیں؟ ایک نئے سروے سے یہ حیرت انگیز بات سامنے آئی ہے کہ موٹاپا بڑھاپے کو تیزی سے بڑھاتا ہے اور اس سے عمررسیدگی سے وابستہ امراض بھی وقت سے پہلے نمودار ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں کینیڈا کی یونیورسٹی آف …

مزید پڑھیں

ٹوٹا پھوٹا نظر آنے والا لیکن مہارت سے بنایا گیا فرنیچر

آک لینڈ: اگر تصویریں دیکھ کر آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ ٹوٹا پھوٹا فرنیچر ہے تو ایک بار پھر غور سے دیکھیے… یہ ٹوٹا ہوا فرنیچر نہیں اور نہ ہی یہ فوٹو شاپ کی کارستانی ہے، بلکہ یہ نیوزی لینڈ کے ایک بڑھئی کے بنائے ہوئے شاہکار ہیں جو سوشل …

مزید پڑھیں

حریم فاروق بھی ملک میں ’وائرس‘ پھیلانے کی خواہشمند

کراچی: اداکارہ حریم فارق نے کہا ہے کہ وہ ملک میں خوشیوں کا وائرس پھیلانے کی خواہشمند ہیں۔ ملک میں کوروناوائرس کے باعث خوف کی فضا قائم ہے ہر شخص اس جان لیوا وائرس کی وجہ سے پریشانی کا مبتلا ہے۔ اس صورتحال میں اداکارہ حریم فاروق نے بھی ملک میں …

مزید پڑھیں

اسلام صرف داڑھی یا حجاب نہیں پیار، محبت اور امن کا نام ہے ، کبریٰ خان

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ اسلام کا مطلب صرف داڑھی رکھنا یا حجاب پہننا نہیں ہے بلکہ اسلام پیار، محبت اورامن کا نام ہے۔ کبریٰ خان نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ دین اسلام سے متعلق کیا سوچتی ہیں اور اسلام کے بارے …

مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

ملتان:  پی ایس ایل فائیو کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 30 رنز سے شکست دے دی۔  ملتان میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ریلی روسوو کی برق رفتار سنچری کی بدولت مقررہ اوورز میں 199 رنز اسکور کیے …

مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹار بولر ڈیل اسٹین پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹار بولر ڈیل اسٹین پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے جنوبی افریقہ کے اسٹار بولر ڈیل اسٹین کا اسلام آباد ائرپورٹ پر استقبال کیا۔ اپنی تیز رفتار گیندوں سے بیسٹمینوں کو تگنی کا ناچ نچوانے کے حوالےسےمشہور ڈیل اسٹین پہلی بار پاکستان سپرلیگ …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی بلاگر بھی علی ظفر کے گانے کی وڈیو کے لیے ناچنے لگا، وڈیو وائرل

کراچی: علی ظفر کا پی ایس ایل سیزن 5 کے لئے بنایا گیا نغمہ ریلیز سے قبل ہی اتنا زیادہ مشہور ہوگیا ہے کہ پاکستانی شائقین کے ساتھ ساتھ آسٹریلوی صحافی بھی اس کے سحر میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ علی ظفر کا پی ایس ایل سیزن 5 کے لیے بنایا گیا …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی پاکستان سے دبئی منتقلی؛ گنگولی کے بیان پر پی سی بی سیخ پا

لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی جانب سے ایشیا کپ کی پاکستان سے دبئی منتقلی کے بیان پر پی سی بی حکام سیخ پا ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی نے واضح کیا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ …

مزید پڑھیں