ڈیلی آرکائیوز :

یقین تھا کہ ایک دن میں بہت بڑا اسٹار بنوں گا، علی ظفر

کراچی: گلوکار واداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ انہیں یقین تھا ایک دن وہ بڑےاسٹار بنیں گے۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک تقریب کے دوران اپنی کامیابی کا سفر بتاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ علی ظفر …

مزید پڑھیں

کیا نور نے سابق شوہر عون چوہدری سے دوبارہ شادی کرلی؟

کراچی: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اداکارہ نور نے اپنے سابق شوہر عون چوہدری سے پانچویں شادی کرلی ہے۔ اداکارہ نور نے چند روز قبل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے سابق شوہر عون چوہدری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنا’’ہیرو‘‘قرار دیا تھا۔ نور بخاری نے اس …

مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے مہنگا اور جدید ترین طیارہ: قیمت دو ارب ڈالر

واشنگٹن: بی ٹو اسپرٹ بمبار طیارہ اگرچہ 30 برس قبل بنایا گیا تھا لیکن اب بھی یہ دنیا کا مہنگا اور جدید ترین طیارہ ہے اور اس کی قیمت تین کھرب روپے یعنی دوارب ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ 1989 میں اسے سوویت امریکہ سرد جنگ کے لیے تیار کیا گیا …

مزید پڑھیں

حارث رﺅف بگ بیش لیگ میں شرکت کے لیے دوبارہ آسٹریلیا روانہ

لاہور: فاسٹ بولر حارث رﺅف بگ بیش لیگ میں شرکت کے لیے دوبارہ آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں۔ فاسٹ بولر حارث رؤف کو بگ بیش لیگ میں میلبورن اسٹارز کی جانب سے عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، …

مزید پڑھیں

آپ اپنے غصے کو کیسے قابو کرسکتے ہیں

دن بھر بے شمار چیزوں کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوجاتے ہیں اور اس وجہ سے اکثر ہم اپنا غصہ دوسری چیزوں پر یا چیخ و پکار مچا کر نکالتے ہیں۔ انسان کو غصہ آنا ایک فطری فعل ہے لیکن اصل مسئلہ تو یہ ہے کہ ہم اپنے غصے …

مزید پڑھیں

’یہ حد ختم کردو‘ بھارتی گلوکار کو عاطف اسلم کی یاد ستانے لگی

بھارتی موسیقار و گلوکار ٹونی ککڑ کو پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی یاد ستانے لگی اور انہوں نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ ٹونی ککڑ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’یہ حد ختم …

مزید پڑھیں

دنیا کی مہنگی ترین ڈبل روٹی

کیا آپ ایک ڈبل روٹی خریدنے کے لیے ہزاروں ڈالرز خرچ کرسکتے ہیں؟  ہم آپ کو دنیا کی مہنگی ترین ڈبل روٹی کے حوالے سے ہی بتانے والے ہیں جسے اسپین کے ایک بیکر جان مینیول مورینو بناتے ہیں۔ اس ڈبل روٹی کے مہنگے ترین ہونے کی وجہ یہ ہے …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کا فروغ ہمارا مشن ہے، مالک اسلام آباد یونائیٹڈ علی نقوی

راچی: پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کا فروغ ہمارا مشن ہے۔ علی نقوی نے کہا پاکستان کرکٹ کا فروغ ہمارا مشن ہے اور پی ایس ایل  اسی مشن کا نام ہے ہم اس مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

سلمان، شاہ رخ، عامر اور سیف علی خان کے لیے خطرے کی گھنٹی

بھارت میں بسنے والے مسلمان فنکاروں، اداکاروں سلمان خان، شاہ رخ خان، عامر خان، سیف علی خان اور دیگر کے اہلخانہ کو سی اے اے قانون کی وجہ سے بھارتی شہریت کا مقدمہ لڑنا ہوگا اب شہریت کے چھین جانے کے خدشہ کے ساتھ ساتھ ان فنکاروں کی مشکلات میں …

مزید پڑھیں

کابینہ اجلاس؛ حکومت کے اتحادیوں کا آئی جی سندھ کے لئے ناموں پر اعتراض

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران اتحادی جماعتوں نے نئے آئی جی سندھ کے لیے تجویز کردہ ناموں پر اعتراض کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران نئے آئی جی سندھ کے ناموں پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم کے دورہ کراچی اور …

مزید پڑھیں