ڈیلی آرکائیوز :

نیویارک سٹی کی طرح سٹی گورنمنٹ کو بھی ڈائیورس بناونگا، سکاٹ سٹنگر

نیویارک سٹی کے مئیر کے امیدوار و موجودہ کمپٹرولر سکاٹ سٹنگر کا پروگریسو امریکن کمیونٹی امپاورمنٹ اور جیکسن ہائٹس مرچنٹس ایسوسی ایشن کے استقبالیہ سے خطاب ڈیرہ ریسٹورنٹ جیکسن ہائٹس پر استقبالیہ کے انعقاد میں سعید حسن ، عدنان بخاری، محمد آصف ، ندیم کرمانی اور مرچنٹس ایسوسی ایشن کے …

مزید پڑھیں

بنگلا دیش کے خلاف بہترین رزلٹ دینے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف بہترین رزلٹ دینے کی کوشش کریں گے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف ہار کا کوئی پریشر نہیں ہے۔ آئی لینڈرز کی طرح غلطیاں …

مزید پڑھیں

پاک سرزمین میں 11 سال بعد پاکستان اور بنگلادیش ٹکرانے کو تیار

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی جمعہ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔قذافی اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کی پریکٹس جاری ہے جبکہ سیریز کی ٹرافی کی بھی رونمائی کردی گئی۔قومی کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ متوازن ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے …

مزید پڑھیں

‘زندگی تماشا’ کے جائزے کے لیے سنسر بورڈ کا خط اسلامی نظریاتی کونسل کو موصول

اسلام آباد: ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم ‘‘زندگی تماشا’’ کے جائزے کے لیے چیئرمین سنسر بورڈ کا خط اسلامی نظریاتی کونسل کو موصول ہوگیا ہے۔ ترجمان اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ کونسل نے ترجیحی طور پر اس پر رپورٹ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسلامی نظریاتی کونسل …

مزید پڑھیں

اکشے کمار بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو اکشے کمار انڈسٹری میں  سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے ہیں۔ بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کہلائے جانے والے اکشے کمار تینوں خانز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے ہیں۔ گزشتہ سال 2019 …

مزید پڑھیں

’’میرے پاس تم ہو‘‘کی اداکارہ کا ڈرامے کا حصہ ہونے پر مایوسی کا اظہار

کراچی: ڈراما سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘میں مختصر کردار اداکرنے والی اداکارہ رحمت اجمل نے ڈرامے کا حصہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ رحمت اجمل شوبز میں نووارد ہیں اور ڈراما ’’میرے پاس تم ہو‘‘ ان کا پہلا پروجیکٹ ہے تاہم رحمت اجمل نے اپنے کیریئرکے پہلے میگا ہٹ …

مزید پڑھیں

بھارتی اداکار گِپی گریوال کی خواہش پر مہوش حیات کا رد عمل سامنے آگیا

بھارت کے مقبول گلوکار گِپی گریوال کی مہوش حیات کے ساتھ کام کرنے کی خواہش پر اداکارہ نے بھی اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔بھارتی گلوکار و اداکار روپندر سنگھ گِپی گریوال دو دن کے لیے پاکستان آئے تھے جہاں انہوں نے گوردوارہ ننکانہ صاحب پر حاضری دی تھی۔گزشتہ …

مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کُشی روکنے کا حکم دے دیا

عالمی عدالت انصاف نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی سرکاری سرپرستی میں ہونے والی نسل کُشی اور ان پر ریاستی ظلم و تشدد روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ یہ فیصلہ میانمار کی غیر فعال وزیراعظم آن سان سوچی کے اس بیان کے بعد جاری …

مزید پڑھیں

تحقیقاتی کمیٹی قائم، آٹے بحران کے ذمہ داروں کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے آٹے کے بحران پر قابو پانے میں ناکامی کے بعد ایک تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے اور ذمہ داروں کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزرا پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی جا رہی ہے جو گندم کے بحران کا پتہ چلائے گی۔ …

مزید پڑھیں

جس دن ہم ان کے گھر گئے تو ان کی چیخیں نکل جائیں گی، عظمیٰ بخاری

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بُزدار کی جانب سے آٹے کا ٹرک مسلم لیگ نون کی رہنما عظمیٰ بخاری کے گھر بھیجنے پر لاہور میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ گھر تک پہنچنے کی روایت تحریک انصاف نے شروع کی ہے جس دن ہم ان کے گھر …

مزید پڑھیں