ڈیلی آرکائیوز :

فرانس میں تاریخ کی درسی کتاب میں نائن الیون کا ذمہ دار سی آئی اے قرار

پیرس: فرانس کے اسکولوں میں تاریخ کی نصابی کتاب میں نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ملوث ہونے کے ذکر پر پبلشر نے معافی مانگ لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس کے اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی ایک درسی کتاب میں امریکا …

مزید پڑھیں

محسن عباس حیدر نے سابق اہلیہ کے خرچے کے دعویٰ پر جواب جمع کرادیا

لاہور: اداکاروگلوکار محسن عباس حیدر نے سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کے خرچے کے دعویٰ کے کیس پر جواب جمع کرادیا۔ لاہور کی فیملی عدالت میں اداکارو وگلوکار محسن عباس کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کی جانب سے دائر کیے گئے خرچے کے دعویٰ کے کیس پر سماعت ہوئی۔ اداکار محسن عباس …

مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار گپی گریوال کی ننکانہ صاحب آمد؛ عمران خان کے شکر گزار

ننکانہ صاحب: بھارتی پنجابی فلموں کے گلوکار گپی گریوال نے پاکستان آمد کے موقع پر پاکستانیوں کی جانب سے بھرپور مہمان نوازی اور محبت ملنے پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی پنجابی گلوکار، اداکار و پروڈیوسر گپی گریوال اپنے ساتھیوں کے ہمراہ نجی دورے پر پاکستان …

مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز؛ حارث رؤف نے بنگلا دیش کو کمزور قرار دے دیا

لاہور: فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی 20 سیریز میں بنگلا دیش ٹیم کو کمزور اور پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ لاہور میں تربیتی کیمپ جوائن کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے حارث رؤف نے بلند عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بگ بیش کیلئے …

مزید پڑھیں

بنگلا دیش کی ٹیم کل رات لاہور پہنچے گی

لاہور: بنگلا دیش کی ٹیم خصوصی چارٹرڈ فلائٹ سے کل رات 10 بجے ڈھاکہ سے لاہور پہنچے گی۔ بنگلا دیش بورڈ حکام نے اپنی آمد کے حوالے سے پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے، مہمان ٹیم کو سخت سیکیورٹی حصار میں ائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا جائے گا۔ مجوزہ پلان کے …

مزید پڑھیں

بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز؛ پاکستان کی نمبر 1 پوزیشن بھی داؤ پر لگ گئی

لاہور: بنگلا دیش کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز میں پاکستان کی عالمی نمبر 1 پوزیشن بھی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز قومی ٹیم کی مختصر ترین فارمیٹ میں عالمی رینکنگ کے حوالے سے بھی بہت اہمیت کی حامل ہے۔ پوائنٹس ٹیبل کے تحت …

مزید پڑھیں

عائزہ خان کا فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے بیان

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ انہیں فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی مرکزی اداکارہ عائزہ خان کے مداح اب انہیں بڑی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں جب …

مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب اسمبلی میں مودی کے متنازعہ قانون کے خلاف قرار داد منظور ،مظاہرے ،ہنگامے جاری

چندی گڑھ بھارت کی ریاست پنجاب کی اسمبلی نے متنازع شہریت بل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کی ہے۔پنجاب میں انڈین نیشنل کانگریس برسر اقتدار ہے جس کے وزیر برہم مہندرا نے قرارداد ایوان میں پیش کی جسے منظور کر لیا …

مزید پڑھیں

عراق: حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی

بغداد عراقی حکومت کے اصلاحاتی پروگرام کی سست رفتار پر برہم نوجوانوں کے احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی، جنہوں نے ٹائر نذرِ آتش کر کے سڑکیں بلاک اور مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں مزید اشتعال انگیزی کی دھمکی دے دی۔ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں

دولہا کے ارمانوں پر پانی پھِر گیا، نوبیاہتا دولہن مرد نکلی

آج  ہم آپ کو ایک ایسے عجیب و غریب واقعے کے بارے میں بتانے والے ہیں جو سن کر آپ حیران  پریشان ہوجائیں گے۔ افریقی ملک یوگنڈا کے 27 سالہ شہری نے حال ہی میں شادی کی تھی لیکن اس کے ارمانوں پر 2 ہفتے بعد ہی پانی پھر گیا …

مزید پڑھیں