ڈیلی آرکائیوز :

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستانی بولرز کے ہاتھوں اسکاٹش بیٹنگ لائن تہس نہس

لاہور:  آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ میں پاکستانی بولنگ تکون نے اسکاٹش بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا، یورپی ٹیم 23.5 اوورز میں 75رنز پر ڈھیر ہوگئی، فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے 5 مہرے کھسکائے، طاہر حسین نے 3 اور عباس آفریدی نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین چلتا کیا، …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے کپتان بسمعہ معروف کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تاہم آل …

مزید پڑھیں

مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ ’زندگی تماشا‘ ریلیز نہ کروں، سرمد کھوسٹ

لاہور: ایکٹر، پروڈیوسر، ڈائریکٹر سرمد سلطان کھوسٹ نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ انہیں فون پر درجنوں دھمکیاں اور میسجز موصول ہورہے ہیں، ’’تو کیا میں زندگی تماشا کو ریلیز نہ کروں؟‘‘ انہوں نے اپنے مداحوں سے سوال کیا۔ واضح رہے کہ سرمد کھوسٹ کی نئی فلم ’زندگی …

مزید پڑھیں

اداکار یاسر حسین نے اقرا عزیز کو چھوٹی سی لڑکی قرار دے دیا

کراچی: اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز کو چھوٹی لڑکی قرار دے دیا۔ گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسک ہونے والی یاسر حسین اور اقرا عزیز کی جوڑی نوک جھونک اور مضحکہ خیز حرکات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہے۔ سب سے اہم بات یہ …

مزید پڑھیں

مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ ’زندگی تماشا‘ ریلیز نہ کروں، سرمد کھوسٹ

لاہور: ایکٹر، پروڈیوسر، ڈائریکٹر سرمد سلطان کھوسٹ نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ انہیں فون پر درجنوں دھمکیاں اور میسجز موصول ہورہے ہیں، ’’تو کیا میں زندگی تماشا کو ریلیز نہ کروں؟‘‘ انہوں نے اپنے مداحوں سے سوال کیا۔ واضح رہے کہ سرمد کھوسٹ کی نئی فلم ’زندگی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی 5 عالمی شخصیات میں شامل

وزیر اعظم عمران خان کو معروف جریدے ٹائم نے ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی دنیا کی پانچ شخصیات میں شامل کردیا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر وزیر اعظم عمران خان کی عالمی سطح پر پزیرائی ہورہی ہے۔ ٹائم میگزین نے وزیراعظم عمران خان کو ماحولیات کی ترجمانی …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 20 ناراض ارکان پنجاب اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب کے مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے 20 ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے گروپ بنالیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 20 ناراض ارکان صوبائی  اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا ہے، ناراض گروپ کے اراکین …

مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کے ناموں پر اتفاق

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کے ناموں پر اتفاق ہوگیا۔ الیکشن کمیشن ممبران و چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اسپیکر آفس میں مذاکرات ہوئے۔ اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے 3 افراد ناصر کھوسہ،اخلاق …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقی شخص دو ماہ سے ہوا میں معلق ڈرم میں رہائش پذیر

جنوبی افریقا: جنوبی افریقا کے ایک مہم جو نے فضا میں رہنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑنے کے لیے ایک ڈرم میں رہنا شروع کردیا تاحال انہیں دو ماہ گزر چکے ہیں۔ افریقی میڈیا کے مطابق  مہم جو ورنن کروگر نے زمین سے 25 میٹر بلندی پر ایک کھمبا گاڑا جس پر …

مزید پڑھیں

مریم نواز نے لندن جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لندن جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی۔  لاہورہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مریم نواز نے وفاقی حکومت، نیب اور دیگر کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس بھی منسلک کی گئی …

مزید پڑھیں